تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار جان سے" کے متعقلہ نتائج

ہَزار جان سے

از حد ، نہایت شوق سے ، بڑے شوق سے ۔

ہَزار جان سے مَرنا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار جان سے چاہنا

کسی سے بہت زیادہ محبت کرنا

ہَزار جان سے نِثار ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا

ہَزار جان سے قُرْبان ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ حد سے زیادہ چاہنا ۔

ہَزار جان سے فَریفتَہ ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار جان سے فِدا ہونا

بے حد فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگنا

ہَزار جان سے صَدقے ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ بہت چاہنا ۔

ہَزار جان سے شَیدا ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار جان سے عاشِق ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ کسی کو بہت زیادہ چاہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار جان سے کے معانیدیکھیے

ہَزار جان سے

hazaar jaan seहज़ार जान से

ہَزار جان سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • از حد ، نہایت شوق سے ، بڑے شوق سے ۔

हज़ार जान से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • निहायत शौक़ से, बड़े शौक़ से, बड़े उत्साह से, बड़े जोश के साथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار جان سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار جان سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words