تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار جان سے چاہنا" کے متعقلہ نتائج

ہَزار جان سے چاہنا

کسی سے بہت زیادہ محبت کرنا

ہَزار جان سے

از حد ، نہایت شوق سے ، بڑے شوق سے ۔

جی جان سے چاہْنا

بہت زیادہ محبت کرنا.

ہَزار جان سے مَرنا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار جی سے چاہْنا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار جان سے نِثار ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا

ہَزار جان سے قُرْبان ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ حد سے زیادہ چاہنا ۔

ہَزار جان سے فَریفتَہ ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار جان سے فِدا ہونا

بے حد فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگنا

ہَزار جان سے صَدقے ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ بہت چاہنا ۔

ہَزار جان سے شَیدا ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار جان سے عاشِق ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ کسی کو بہت زیادہ چاہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار جان سے چاہنا کے معانیدیکھیے

ہَزار جان سے چاہنا

hazaar jaan se chaahnaaहज़ार जान से चाहना

ہَزار جان سے چاہنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی سے بہت زیادہ محبت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار جان سے چاہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار جان سے چاہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words