تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار" کے متعقلہ نتائج

حَجَار

سنگتراش، حکاک

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار کے معانیدیکھیے

ہَزار

hazaarहज़ार

وزن : 121

موضوعات: اعداد

ہَزار کے اردو معانی

صفت، عددی

  • (عدد) دس سو،
  • بلبل، عند لیب، ہزار داستان
  • ہرچند، کتنا ہی، بہتیرا
  • نرد کی چوتھی بازی
  • نہایت، کثیر، بہت (کثرت ظاہر کرنے کے لیے)
  • صفت۔ ہر چند۔ کتنا ہی۔ بہتیرا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَجَار

سنگتراش، حکاک

حَضار

(نجوم) کوکب کلب الاکبر کے گیارہ خارج الصورت تاروں میں سے ایک نورانی ستارے کا نام

English meaning of hazaar

Adjective, Numeral

  • a thousand
  • thousand

Noun, Masculine

  • a great many

हज़ार के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • जो गिनती में दस सौ हो।
  • बहुत अधिक। मुहा० हजार हो सब कुछ होने पर भी। जैसे-हजार हो, तो भी वह अपने ही आदमी हैं। क्रि० वि० कितना ही। चाहे जितना अधिक हो। जैसे-तुम हजार कहो, तुम्हारी बात मानता कौन है ? पं० दस सौ की सूचक संख्या, जो इस प्रकार लिखी जाती है-१०००।
  • सहस्त्र
  • संख्या '1000' का सूचक।

ہَزار کے مترادفات

ہَزار سے متعلق دلچسپ معلومات

ہزار ’’بلبل‘‘، اور’’ایک ہزار‘‘، دونوں معنی میں یہ لفظ اول مفتوح کے ساتھ درست ہے۔ ’’بلبل‘‘ کے معنی میں بعض اہل اردو اول مکسور بولتے ہیں، لیکن یہ تلفظ ابھی رائج نہیں ہوا ہے۔ جدید ایرانی لہجے میں ’’بلبل‘‘ کے معنی میں اول مفتوح ہے اور گنتی، اول مکسور۔ یہ تلفظ اردو کے لئے غلط ہیں۔ اردو کے لئے دونوں معنی میں اول مفتوح بولنا مرجح ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone