تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک بات ہَزار مُنھ" کے متعقلہ نتائج

ایک بات ہَزار مُنھ

ایک بات کو جتنے زیادہ آدمی بیان کریں گے اس کا مفہوم اتنی ہی ایک دوسرے سے مختلف ہوتا جاۓ گا ، ایک بات کو جتنے بیان کرنے والے اتنا ہی مفہوم میں فرق ، جتنے منہ اتنی باتیں.

ہَزار بات کی ایک بات

نہایت حکیمانہ بات ، فیصلہ کن بات ، مختصر اور عمدہ بات ۔

ہَزار باتوں کی ایک بات

۔مختصر اورعمدہ بات۔(ابن الوقت) ہزار باتوں کی ایک بات تو یہ ہے کہ سرکار نے بزور شمشیر اپنی حکومت قاہرہ کو بٹھاناچاہا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک بات ہَزار مُنھ کے معانیدیکھیے

ایک بات ہَزار مُنھ

ek baat hazaar mu.nhएक बात हज़ार मुँह

ضرب المثل

ایک بات ہَزار مُنھ کے اردو معانی

  • ایک بات کو جتنے زیادہ آدمی بیان کریں گے اس کا مفہوم اتنی ہی ایک دوسرے سے مختلف ہوتا جاۓ گا ، ایک بات کو جتنے بیان کرنے والے اتنا ہی مفہوم میں فرق ، جتنے منہ اتنی باتیں.

एक बात हज़ार मुँह के हिंदी अर्थ

  • एक बात को जितने ज़्यादा आदमी बयान करेंगे इस का मफ़हूम उतनी ही एक दूसरे से मुख़्तलिफ़ होता जुएॱएॱगा, एक बात को जितने बयान करने वाले इतना ही मफ़हूम में फ़र्क़, जितने मुँह इतनी बातें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک بات ہَزار مُنھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک بات ہَزار مُنھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words