تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوِک" کے متعقلہ نتائج

ہَوِک

رک : ہوکھ ؛ تراکیب میں مستعمل.

ہُوک

(لفظاً) وہ (درد) جس کی وجہ سے ہو کی آواز نکلے، درد یا تکلیف کی وجہ سے نکلنے والی کراہ یا آواز، درد بھری آواز، پکار، فریاد، چیخ

ہَوِکھ

بھینٹ، کوئی چیز جو بھینغ کے لائق ہ، ہوشیہ

ہو کَر

۱۔ کہیں سے ہوتے ہوئے ، جاتے ہوئے ، جا کر ، پہنچ کر ، گزرتے ہوئے ۔

ہَوِک فِرنی

دودھ چاول اور کھانڈ

ہَوِکھ فِرنی

دودھ ، چاو اور کھانڈ ےس بنایا ہوا ایک خاص کھانا

ہُو کرنا

ڈر کر چیخنا، چیخ کر بھاگ جانا نیز ہو کی آواز نکالنا

ہُوک چُوک

بھول چوک ، خطا ، غلیطیاں ، سہو

ہُوک ہونا

دل دکھا دینے والی کیفیت ہونا، گداختگی ہونا، سوز ہونا

ہوکو

رک : ہائیکو.

ہُوک اُٹھنا

۱۔ درد اُٹھنا ، ٹھہر ٹھہر کے درد ہونا ، دل پر شدید دباؤ محسوس ہونا اور لب سے ہائے نکل جانا ؛ گھبراہٹ ہونا۔

ہُوک بَھرْنا

(عموماً) آہ بھر نانیز آواز نکالنا (عموماً گاڑی یا انجن کا).

ہوکَر رَہنا

ضرور ہونا ، ناگزیر ہونا ؛ لازماً واقع ہونا ۔

ہَوکے

ہوکا کی جمع نیز مغٰرہ حالت، کھانے کی لالچ نیز حرص، طمع (تراکیب میں مستعمل)

ہَوکے زَد

جسے بہت حرص ہو ، وہ جس کو بہت ہو کا ہو ، جس کو بہت کھانے کی حرص ہو ، دانہ گرو ، ہواسل ، مرابھکا

ہَوکے زَدَہ

۔صفت۔ وہ جس کو بہت ہوکا ہو۔

ہُوک سی ہونا

رک : ہوک اس اُٹھنا.

ہُوکا

(گنوار) ردوکا ، فریاد ، دہوئی

ہَوکا

طمع، لالچ، مطلق حرص

ہُوک سی اُٹْھنا

ٹیس اٹھنا ، گھبراہٹ ہونا ، (دل یا جگر میں) شدید درد ہونا.

ہُوک سی اُوٹْھنا

ٹیس اٹھنا ، گھبراہٹ ہونا ، (دل یا جگر میں) شدید درد ہونا.

ہَوکَن

وہ عورت جسے بہت زیادہ کھانے کی ہوس ہو.

ہُوک ہُوک کَر رونا

sob and cry, weep with repeated bursts and sobs

ہُوکھ

رک : ہوک ، گھبراہٹ.

ہَوکھا

رک : ہوکا ؛ حرص.

ہُوکْنا

۱. درد سے چیخنا ، کراہنا

ہُوک بَھری آواز

درد بھری آواز ، چیخ جیسی آواز.

ہُوک پَیدا کَڑا

کسک پیدا کرنا ، درد جگانا ،ولولہ یا شوق بیدار کرنا.

ہَوکْنا

رک : ہونکنا ؛ پھونکنا اور سانس لینا

ہَوکا زَدَہ

بہت کھانے کی حرص کرنے والا ، ندیدہ ، حریص ، لالچی .

ہَوکا کھائے جانا

لالچ کرنا ، حرص کرنا ، لالچ ، ہو جانا

ہَوکا ہونا

اشتیاق ہونا ، شدید شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جسسے طبیعت سیر نہ ہو نیز زیادہ کھانے کی ہوس ہونا ، سیری نہ ہونا.

ہَوکا دینا

کسی چیز کی خواہش کا اکسانا.

ہُوکا دینا

(گنوار) ردکا دینا ، پکار مچانا ، دہوئی دینا غل غپاڑا کرنا.

ہَوکے لَگْنا

کسی چیز کی بہت حرص یو خواہش ہونا.

ہَوکا رَہْنا

شوق ہونا ، ہوس ہونا.

ہَوکا کَرْنا

لالچ کرنا، حرص کرنا

ہَوکا لَگْنا

بہت حرص یا ہوس ہونا تیز شوق ہونا

ہَوکا پَڑْنا

بے انتہا خواہش ہونا ، بہت زیادہ حرص ہونا

ہُوکیں

ہوک (رک) کی جمع (ترکیب میں مستعمل).

ہُوکیں اُٹْھنا

گھبراہٹ ہونا ، تکلیفین ہونا.

ہُوکا بَھرْنا

فریاد کرنا ، دُہائی دینا ، آہ بھرنا.

ہَوکا ہو جانا

اشتیاق ہونا ، شدید شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جسسے طبیعت سیر نہ ہو نیز زیادہ کھانے کی ہوس ہونا ، سیری نہ ہونا.

ہو کَرکے

رک : ہو کر ؛ ہوتے ہوئے ؛ ہونے کے باوجود ۔

ہَوکا لگا ہونا

رک : ہو کا لگ جانا ، ہو کا لگنا.

ہَوکا لَگ جانا

بہت حرص یا ہوس ہونا تیز شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جس سے طبعیت سیر نہ ہو ؛ چسکا پڑ جانا ، لت ہو جانا.

ہو کے آنا

کہیں سے ہوتے ہوئے آنا ، کسی مقام سے گزر کر آنا۔

ہو کے رَہنا

ضرور ہونا ، لابد ہونا (رک : ہو کر رہنا)

ہُو کا بَن

سنسان ویران مقام

ہو کَر آنا

پیدا ہونا ، وجود میں آنا ، موجود ہونا۔

ہُو کا عالَم

خوف ناک اور وحشت بھری سنسان جگہ نیز بالکل سناٹا ، نہایت تنہائی نیز (تصوف) عالم لاہوت ۔

ہُو کِھینْچنا

نعرئہ مستانہ لگانا نیز آہ بھرنا ۔

ہُو کَر دینا

سنسان کر دینا ، ویران بنا دینا ، اُجاڑ دینا نیز نیست و نابود کر دینا ۔

ہُو کا مَقام

(تصوف) عالمِ لاہوت ، مرتبہء ذات ، عالم ذاتِ الٰہی ، وہ مقام جہاں سالک کو مقام فنا فی اللہ حاصل ہوتا ہے

ہُو کا مَکان

رک : ہو کا مقام ؛ نہایت سنسان ، اُجاڑ اور خوف ناک جگہ ، نہایت وحشت ناک مقام ۔

ہُو کا سَماں

سناٹے کا عالم، ویرانی کی کیفیت، اُجاڑ پن

ہُو کا مَیدان

نہایت وحشت بھری جگہ، خوف ناک جگہ، سنسان جگہ، ویران جگہ

ہو کَر گُزَرنا

(کسی مقام سے) ہوتے ہوئے جانا ، قریب سے گزرنا ۔

ہُو کا بَیابان

سنسان اور ویران جگہ ۔

ہو کا عالم مقام

سنسان جگہ، خوفناک اور وحشت بھری جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوِک کے معانیدیکھیے

ہَوِک

havikहविक

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ہَوِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ہوکھ ؛ تراکیب میں مستعمل.

Urdu meaning of havik

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hokh ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone