تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوَس ناک بُڑِھیا چَٹائی کا لَہنْگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوَس ناک بُڑِھیا چَٹائی کا لَہنْگا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ہَوَس ناک بُڑِھیا چَٹائی کا لَہنْگا کے اردو معانی
- شوقین مزاج مگر غریب.
Urdu meaning of havasnaak bu.Dhiyaa chaTaa.ii kaa lah.ngaa
- Roman
- Urdu
- shauqiin mizaaj magar Gariib
हवसनाक बुढ़िया चटाई का लहंगा के हिंदी अर्थ
- शौक़ीन मिज़ाज मगर ग़रीब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُڑھیا کا کاتا
مختلف رنْگوں میں رنْگی ہوئی ایک قسم کی لچھے دار مٹھائی جو روئی کے گچھوں کی شکل کی ہوتی ہے
بُڑھیا کی کِھیر
بچوں کا ایک کھیل جس میں کسی ایک بچے کی ہتھیلیوں میں دبا ہوا لمبا تنکا باری باری کھینْچا جاتا ہے . جس بچے کی باری میں تنکا باہر آجاتا ہے اسے 'بڑھیا' یعنی چور بنکر سر خمیدہ زمین پر بیٹھنا پڑتا ہے ، دوسرے بچے اس سے ایسے سوالات کرتے ہیں جن سے بڑھیا کو آخر میں یہ کہنا پڑتا ہے کہ 'کھیر کھاؤں گی' اس کے جواب میں بچے کہتے ہیں 'کھیر کے بدلے کیچ کھا کھیر کے بدلے کیچ' اور بڑھیا ان کے پکڑنے کو جھپٹتی ہے ، جو ہاتھ آگیا اب اسے چو ریعنی بڑھیا بننا پڑتا ہے
بُڑھْیا کی شادِی میں سَو خَطْرے
جس میں کوئی عیب ہو، اس کی مقصد برآوری میں بہت سی رکاوٹیں پیدا ہوتی رہتی ہیں، کانی کی شادی میں سو سو جوکھوں
بُڑْھیانے سِیکھا سَلام، نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام
تکرار اچھے کام کی بھی اچھی نہیں ہوتی (اس کی مذمت میں مستعمل جو موقع بے موقع وقت نا وقت اپنی بات کی تکرار کرتا رہے)
بُڑھیا نے سِیکھا سلام نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام
تکرار اچھے کام کی بھی اچھی نہیں ہوتی (اس کی مذمت میں مستعمل جو موقع بے موقع وقت نا وقت اپنی بات کی تکرار کرتا رہے)
بُڑِھیا مَری تو مَری فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا
ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا
بُڑِھیا کے مَرنے کا رَنْج نَہِیں فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا
ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا
بَندھائی
بان٘دھنے کی مزدوری، بان٘دھنے کا عمل بان٘دھنے کا پیشہ، بندھن، لید، چھوٹے سکے دے کر بڑا سکہ لینے کی بدلائی
بَدھِیا
وہ بیل یا جانور جو مادہ کے کام کا نہ رکھا گیا ہو یعنی جس کے بیضے نکال دیے یا مسمل کر بیکار کر دیے گئے ہیں، خصی، آختہ
آگ کی بُڑْھیا
وہ نرم اور چمک دار روئی جو آگ کے ڈوڈے سے نکلتی اور ہوا میں اڑتی بھرتی ہے ، (یہ کاتنے کے کام نہیں آتی ، لوگ تکیوں میں بھرتے ہیں ، بچے اسے 'بُڑھیا کا کاتا ، بھی کہتے ہیں) ؛ (طزافۃً) نہایت بوڑھی اور کمزور عورت
شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا
ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے
بَڑَھیّا دینا
(پتنْگ بازی) ڈھیل دے کر پتنگ کو فضا میں بلند کرنا ؛ (مجازاً) بات بڑھانا ، جھگڑے کو طول دینا
دَمڑی کی بُڑھیا ٹَکا سَر مُنڈائی
کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے
مانگے پَر تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات
خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faqiir
फ़क़ीर
.فَقِیر
beggar, fakir
[ Faqir ne sada lagayi Ahmar ne ek katori chawal uske jhole mein daal diya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutma.in
मुतमइन
.مُطْمَئِن
in a state of rest, or ease, or quiet
[ Sab ko mutmain karna mumkin nahin ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aasuuda
आसूदा
.آسُودَہ
contented, satisfied
[ Asuda faqeeron ko Khuda bina mange hi sab kuchh deta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aaphrii.n
आफ्रीं
.آفریں
bravo! well done!
[ Alami Cricket Cup mein Hindustan ki numayan kamiyabi par awam afrin-afrin kah kar jhum uthi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaidaa
शैदा
.شَیدا
infatuated, dotty about, distraught
[ Mashuq ki sahr-afrin surat dekh kar ashiq farefta ho gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
imtihaan
इम्तिहान
.اِمْتِحان
examination
[ Talaba (Students) imtihan qarib hone par padhaai mein man lagate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
liyaaqat
लियाक़त
.لِیاقَت
suitability, merit proficiency
[ Sada Sukhnami ek ashiq hai jo angrezi mein bhi khasi liyaqat rakhta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
fascinated, enamoured of, infatuated (with), in love (with), attracted
[ Krishn ki bansuri sun kar Gokul ke bashinde farefta ho gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
musalsal
मुसलसल
.مُسَلْسَل
consecutively, continuously
[ Musalsal kaam karne wala shakhs hamesha kaamyaab hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHabar
ख़बर
.خَبَر
piece of information, information
[ Jab dost ne apni kaamyaabi ki khabar sunayi to khushi meri aankhon mein aansu aa gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (ہَوَس ناک بُڑِھیا چَٹائی کا لَہنْگا)
ہَوَس ناک بُڑِھیا چَٹائی کا لَہنْگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔