تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڑھیا کی کِھیر" کے متعقلہ نتائج

بُڑھیا کی کِھیر

بچوں کا ایک کھیل جس میں کسی ایک بچے کی ہتھیلیوں میں دبا ہوا لمبا تنکا باری باری کھینْچا جاتا ہے . جس بچے کی باری میں تنکا باہر آجاتا ہے اسے 'بڑھیا' یعنی چور بنکر سر خمیدہ زمین پر بیٹھنا پڑتا ہے ، دوسرے بچے اس سے ایسے سوالات کرتے ہیں جن سے بڑھیا کو آخر میں یہ کہنا پڑتا ہے کہ 'کھیر کھاؤں گی' اس کے جواب میں بچے کہتے ہیں 'کھیر کے بدلے کیچ کھا کھیر کے بدلے کیچ' اور بڑھیا ان کے پکڑنے کو جھپٹتی ہے ، جو ہاتھ آگیا اب اسے چو ریعنی بڑھیا بننا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڑھیا کی کِھیر کے معانیدیکھیے

بُڑھیا کی کِھیر

bu.Dhiyaa kii khiirबुढ़िया की खीर

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بُڑھیا کی کِھیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچوں کا ایک کھیل جس میں کسی ایک بچے کی ہتھیلیوں میں دبا ہوا لمبا تنکا باری باری کھینْچا جاتا ہے . جس بچے کی باری میں تنکا باہر آجاتا ہے اسے 'بڑھیا' یعنی چور بنکر سر خمیدہ زمین پر بیٹھنا پڑتا ہے ، دوسرے بچے اس سے ایسے سوالات کرتے ہیں جن سے بڑھیا کو آخر میں یہ کہنا پڑتا ہے کہ 'کھیر کھاؤں گی' اس کے جواب میں بچے کہتے ہیں 'کھیر کے بدلے کیچ کھا کھیر کے بدلے کیچ' اور بڑھیا ان کے پکڑنے کو جھپٹتی ہے ، جو ہاتھ آگیا اب اسے چو ریعنی بڑھیا بننا پڑتا ہے

Urdu meaning of bu.Dhiyaa kii khiir

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ka ek khel jis me.n kisii ek bachche kii hatheliyo.n me.n dabaa hu.a lambaa tinkaa baarii baarii khiin॒chaa jaataa hai . jis bachche kii baarii me.n tinkaa baahar aajaataa hai use 'ba.Dhiyaa' yaanii chor bankar sar Khamiidaa zamiin par baiThnaa pa.Dtaa hai, duusre bachche is se a.ise savaalaat karte hai.n jin se ba.Dhiyaa ko aaKhir me.n ye kahnaa pa.Dtaa hai ki 'Khair khaa.uungii' is ke javaab me.n bachche kahte hai.n 'Khair ke badle kaich kha Khair ke badle kaich' aur ba.Dhiyaa un ke paka.Dne ko jhapaTtii hai, jo haath aagyaa ab use chuu riyonii ba.Dhiyaa banna pa.Dtaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُڑھیا کی کِھیر

بچوں کا ایک کھیل جس میں کسی ایک بچے کی ہتھیلیوں میں دبا ہوا لمبا تنکا باری باری کھینْچا جاتا ہے . جس بچے کی باری میں تنکا باہر آجاتا ہے اسے 'بڑھیا' یعنی چور بنکر سر خمیدہ زمین پر بیٹھنا پڑتا ہے ، دوسرے بچے اس سے ایسے سوالات کرتے ہیں جن سے بڑھیا کو آخر میں یہ کہنا پڑتا ہے کہ 'کھیر کھاؤں گی' اس کے جواب میں بچے کہتے ہیں 'کھیر کے بدلے کیچ کھا کھیر کے بدلے کیچ' اور بڑھیا ان کے پکڑنے کو جھپٹتی ہے ، جو ہاتھ آگیا اب اسے چو ریعنی بڑھیا بننا پڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڑھیا کی کِھیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڑھیا کی کِھیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone