تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ کی بُڑْھیا" کے متعقلہ نتائج

آگ کی بُڑْھیا

وہ نرم اور چمک دار روئی جو آگ کے ڈوڈے سے نکلتی اور ہوا میں اڑتی بھرتی ہے ، (یہ کاتنے کے کام نہیں آتی ، لوگ تکیوں میں بھرتے ہیں ، بچے اسے 'بُڑھیا کا کاتا ، بھی کہتے ہیں) ؛ (طزافۃً) نہایت بوڑھی اور کمزور عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ کی بُڑْھیا کے معانیدیکھیے

آگ کی بُڑْھیا

aag kii bu.Dhiyaaआग की बुढ़िया

  • Roman
  • Urdu

آگ کی بُڑْھیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ نرم اور چمک دار روئی جو آگ کے ڈوڈے سے نکلتی اور ہوا میں اڑتی بھرتی ہے ، (یہ کاتنے کے کام نہیں آتی ، لوگ تکیوں میں بھرتے ہیں ، بچے اسے 'بُڑھیا کا کاتا ، بھی کہتے ہیں) ؛ (طزافۃً) نہایت بوڑھی اور کمزور عورت

Urdu meaning of aag kii bu.Dhiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo naram aur chamakdaar ravii jo aag ke DoDe se nikaltii aur havaa me.n u.Dtii bhartii hai, (ye kaatne ke kaam nahii.n aatii, log takiiyo.n me.n bharte hai.n, bachche use 'bu.Dhyaa ka kaataa, bhii kahte hain) ; (tazaafan) nihaayat buu.Dhii aur kamzor aurat

आग की बुढ़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नर्म और चमकदार कपास जो आग से निकलकर हवा में उड़ जाती है (यह कताई के लिए उपयोगी नहीं है, लोग इसे तकिए में भरते हैं, बच्चे इसे 'बूढ़ी औरत का स्पिनर' भी कहते हैं); एक बहुत बूढ़ी और कमज़ोर महिला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگ کی بُڑْھیا

وہ نرم اور چمک دار روئی جو آگ کے ڈوڈے سے نکلتی اور ہوا میں اڑتی بھرتی ہے ، (یہ کاتنے کے کام نہیں آتی ، لوگ تکیوں میں بھرتے ہیں ، بچے اسے 'بُڑھیا کا کاتا ، بھی کہتے ہیں) ؛ (طزافۃً) نہایت بوڑھی اور کمزور عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ کی بُڑْھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ کی بُڑْھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone