تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوائی اَڈَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوائی اَڈَّہ کے معانیدیکھیے
Urdu meaning of havaa.ii-aDDa
- Roman
- Urdu
English meaning of havaa.ii-aDDa
Noun, Masculine
- airport, airbase, aerodrome
हवाई-अड्डा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हवाई जहाज़ों के उतरने, रुकने या प्रस्थान करने का स्थान; (एयरपॉर्ट)।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَوائی پَٹّی
طیارے کے اترنے کی مخصوص جگہ، زمین کا قطعہ جو ہوائی جہازوں کے اترنے اور پرواز کرنے کے لیے موزوں ہو، رن وے
ہَوائی رَو
وہ ہوائی لہر جو افقی کے علاوہ کسی بھی سمت کو چل رہی ہو (بالخصوص عموداً) ۔ (انگ : Air current) ۔
ہَوائی جَڑ
(نباتیات) پودوں کی ایسی جڑیں جو پودے کے زمین سے اوپر کے کسی حصے سے اُگیں ، عموماً یہ تنے سے اُگتی ہیں اور اتفاقی یا غیر مقامی جڑیں کہلاتی ہیں ، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ یہ پودے کو غذائی طور پر مدد دیں یعنی ان میں ضیائی تالیف کے لیے کلوروفل (سبزینہ) خلیات پائے جائیں (انگ : Aerial Roots) ۔
ہَوائی خَط
وہ خط جو ہوائی ڈاک سے بھیجا جائے نیز ایک ورق کا تہ ہونے والا ہوائی ڈاک سے بھیجا جانے والا خط (انگ : Aerogram) ۔
ہَوائی داب
(نباتیات) نباتی انتشار کا ایک طریقہ جس میں پودے کی شاخ یا ٹہنی کو نمدار واسطے میں اس وقت تک دبائے رکھتے ہیں جب تک اس کی جڑیں نہیں نکل آتیں ، جڑوں کے نکلنے کے بعد اسے مکمل پودے کے طور پر اگایا جا سکتا ہے (انگ : Air layering).
ہَوائی ڈاک
۱۔ ہوائی جہاز کے ذریعے جانے والی ڈاک یا چٹھی وغیرہ ، وہ خط کتابت جو فضائی ذریعے سے ہو (انگ : Airmail) ۔
ہَوائی سَیّاح
ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔
ہَوائی قَزّاق
(لفظاً) فضائی لٹیرا ؛ (کنایتہ) پرواز کے دوران میں ہوائی جہاز کو اغوا کرنے والا ، ہائی جیکر (انگ : Hijacker) ۔
ہَوائی دَور
(طبیعیات) گیس انجنوں کا وہ سلسلہء عمل جس کی بنیاد تفاعل توانائی کی صورت کے لحاظ سے خاص مفروضے پر ہے ۔
ہَوائی کُرَہ
ہوا کی وہ تہ جو زمین کے سیارے کو گھیرے میں لیے ہوئے ہے ، کسی فضائی جسم کے اردگرد موجود ہوا کا غلاف ۔
ہَوائی غُسل
(طب) گرم ہوا کا غسل جس میں مریض کے بستر کے کپڑوں میں گرم ہوا گزاری جاتی ہے (انگ : Air bath) ۔
ہَوائی بُرج
(آتش بازی) نمائشی آتش بازی جو غبارے کے نمونے پر برج کی شکل کی بہت باریک کاغذ کی بنائی جاتی ہے اور ایک خاص قسم کے بارود کا دھواں بھر کر شادی وغیرہ کی تقریبوں پر اڑاتے ہیں، غبارہ.
ہَوائی جَوف
(حیاتیات) کوئی خانہ جس میں ہوا بھری ہوئی ہو ، ہوا خانہ نیز کلوں وغیرہ کا وہ حصہ جس میں ہوا بھر کر دباؤ کو یکساں رکھتے ہیں
ہَوائی لائِن
رک : ہوائی کمپنی ؛ ہوائی نقل و حمل کا وہ قائم شدہ ادارہ خصوصاً کاروباری جس کے پا س اپنا سازو سامان ، املاک اور دیگر سہولیات ہوں ، ایسے نظام کو چلانے والی یا اس کی مالک کمپنی (انگ : Air Line).
ہَوائی تَنَفُّس
(حیوانیات) عملِ تنفس جو ہوا میں آزاد آکسیجن کی موجودگی میں انجام پاتا ہے (آبی تنفس کے مقابل جس میں پانی میں موجود آکسیجن مچھلیاں یا دیگر آبی جانور گلپھڑوں کی مدد سے جذب کرتے ہیں) ۔
ہَوائی شاخ
(نباتیات) فطرینہ سے نکلنے والی استادہ شاخ جس پر غیر صنفی تولیدی ساختیں (بذرہ دان) پائی جاتی ہیں ؛ بذرہ دان بردار ۔
ہَوائی خَلا
گیس یا ہوا سے پُر جگہ ، خلیوں کے جسم میں عموما ً پائی جانے والی خالی جگہ جوگیس یا ہوا سے پُر ہوتی ہے (انگ : Air space) ۔
ہَوائی کِیسَہ
پھیپھڑے کا وہ حصہ جس میں ہوا بھری ہوتی ہے ؛ پرندوں یا پودوں کے جسم کا وہ حصہ جس میں ہوا بھری ہوتی ہے ، ہوا کی تھیلی ، سانس لینے کی تھیلی ، پھکنا (انگ : Air Sac) ۔
ہَوائی فائر
ڈرانے کے لیے یا کسی خوشی کے موقعے پر فضا میں گولی چلانے کا عمل نیز وہ گولی جو فضا میں چلائی جائے اور اس کا نشانہ کوئی نہ ہو ۔
ہَوائی گَشْت
دشمن کے مورچوں اور نقل و حرکت کا جائزہ لینے کی غرض سے فضا میں چکر لگانے کا عمل (انگ : Air Patrol) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaum-e-aazaadii
यौम-ए-आज़ादी
.یَوم آزادی
day of independence, independence day, day of liberation from slavery
[ Yaum-e-Azadi par har taraf raushni aur khushi ka samaan hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ہَوائی اَڈَّہ)
ہَوائی اَڈَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔