تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا میں بُلَند کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا میں بُلَند کَرنا

ہوا میں اڑانا (پتنگ وغیرہ) ۔

ہَوا میں بُلَند ہونا

کسی چیز کا اوپر اٹھنا ، (طیارے کا) زمین سے اٹھنا ، اڑان بھرنا ، پرواز کر جانا ۔

ہَوا میں باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، غیر حقیقی باتیں کرنا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا

ہوا میں لٹکا دینا ، دسترس سے دور کردینا ۔

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا میں بُلَند کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَوا میں بُلَند کَرنا

havaa me.n buland karnaaहवा में बुलंद करना

محاورہ

دیکھیے: ہَوا میں اُڑنا

ہَوا میں بُلَند کَرنا کے اردو معانی

  • ہوا میں اڑانا (پتنگ وغیرہ) ۔

हवा में बुलंद करना के हिंदी अर्थ

  • हवा में उड़ाना (पतंग वग़ैरा)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا میں بُلَند کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا میں بُلَند کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words