تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہوا دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہوا دار کے معانیدیکھیے
ہوا دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- (جگہ یا مکان یا کمرہ) جس میں اچھی طرح ہوا پہنچے، جہاں ہوا کا گزر اچھی طرح ہو، کھلا ہوا، فراخ، کشادہ
- خیر خواہ، بھلائی چاہنے والا شخص، دوست، حمایتی
- خاص ملازم، خدمت گار
- (مجازاً) عاشق
- طالب، خواہش مند
اسم، مذکر
- ایک قسم کا ہودہ، ایک پالکی کی سواری کا نام جو اوپر سے بغیر چھت کے ہوتی تھی اور جس کو کہار اُٹھاتے تھے، تام جھام
- بادشاہ یا ملکہ کا تخت جس پر بیٹھ کر سیر کو نکلتے تھے اور جسے کہار اُٹھاتے تھے
- ہاتھی پر رکھا ہوا ہودا یا ہودج (جو سواری کے لیے استعمال ہوتا ہے)
- بندوق جو ہوا میں دور تک گولی پھینکتی تھی
شعر
ڈھے جانے کا کچھ گھر کے مجھے غم نہیں اتنا
اس خانہ خرابی نے ہوا دار تو رکھا
کعبہ جانے کی ہوس شیخ ہمیں بھی ہے ولے
کوچۂ یار قیامت ہے ہوا دار عزیز
English meaning of havaa-daar
Persian, Arabic - Adjective
Noun, Masculine
- a kind of tank, a kind of rider sedan which is open from the top side
- the throne of the king or queen, which is used to sit for a walk and lift by palanquin-bearers
- a kind of long range gun to fire in the air
- the seat placed on an elephant (to ride in), a movable throne on which kings took the air
हवा-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जगह या मकान जिसमें अच्छी तरह हवा पहुंचे, वह स्थान जहां हवा का गुज़र अच्छी तरह हो, खुला हुआ, फैला हुआ
- शुभचिंतक, भलाई चाहने वाला व्यक्ति, मित्र, दोस्त
- विशेष नौकर, सेवा करने वाला
- (लाक्षणिक) प्रेमिका
- इच्छुक, अभिलाषी, आकांक्षी
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का हौदा, एक पालकी की सवारी का नाम जो ऊपर से बिना छत के होती थी और जिसको कहार उठाते थे
- राजा या रानी का सिंहासन जिस पर बैठ कर सैर को निकलते थे और जिसे कहार उठाते थे
- हाथी पर रखी हुई बैठक (सवारी के लिए उपयोगित)
- बंदूक़ जो हवा में दूर तक गोली फेंकती थी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہوا دار)
ہوا دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔