تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوادار" کے متعقلہ نتائج

رَوادار

دُرست یا جائز سمجھنے والا، قبول یا برداشت کرنے والا

رَوادارانہ

روادار سے منسوب یا متعلق، رواداری کا، وضعدارانہ.

رَوادار ہونا

be tolerant, consider (something) right or proper, be liberal-minded

رَواداری

روادار کا اسمِ کیفیت، کسی بات کو جائز رکھنا، رو رعایت، رعایت کا روَیہ، سبھی مذاہب کی تعظیم اور احترام

نام تَک کا رَوادار نَہ ہونا

رک : نام تک سننا گوارا نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوادار کے معانیدیکھیے

رَوادار

ravaadaarरवादार

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

رَوادار کے اردو معانی

صفت

  • دُرست یا جائز سمجھنے والا، قبول یا برداشت کرنے والا
  • (مذہبی دینی یا دوسرے معاملات میں) دوسروں کے ساتھ فراخ دِلی یا وسیع الخیالی برتنے والا، کسی دُوسرے کے نقطۂ نظر کو برداشت کرنے والا، پشت پناہی کرنے والا، حمایت کرنے والا

شعر

Urdu meaning of ravaadaar

  • Roman
  • Urdu

  • dursat ya jaayaz samajhne vaala, qabuul ya bardaasht karne vaala
  • (mazahbii diinii ya duusre mu.aamalaat men) duusro.n ke saath faraaKhadilii ya vasiia alaKhyaalii baratne vaala, kisii duu.osre ke nuqta-e-nazar ko bardaasht karne vaala, pushtapnaahii karne vaala, himaayat karne vaala

English meaning of ravaadaar

Adjective

  • tolerant, indulgent, liberal-minded, condescending
  • Tolerating and open minded in different religious affairs

रवादार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उचित प्रकार का व्यव हार करने तथा संबंध या लगाव रखनेवाला। उदारचेता।
  • फा. वि. जो इस बात का बहुत खयाल रखता हो कि इसकी बात से किसी का दिल न दुखे, उदार- चेता, सहन करनेवाला, बरदाश्त करनेवाला।
  • शुभ चिंतक। हितैषी।
  • फा. वि. जो इस बात का बहुत खयाल रखता हो कि इसकी बात से किसी का दिल न दुखे, उदार- चेता, सहन करनेवाला, बरदाश्त करनेवाला।
  • रवेवाला; दानेदार।

رَوادار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَوادار

دُرست یا جائز سمجھنے والا، قبول یا برداشت کرنے والا

رَوادارانہ

روادار سے منسوب یا متعلق، رواداری کا، وضعدارانہ.

رَوادار ہونا

be tolerant, consider (something) right or proper, be liberal-minded

رَواداری

روادار کا اسمِ کیفیت، کسی بات کو جائز رکھنا، رو رعایت، رعایت کا روَیہ، سبھی مذاہب کی تعظیم اور احترام

نام تَک کا رَوادار نَہ ہونا

رک : نام تک سننا گوارا نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوادار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوادار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone