تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَول ناک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَول ناک کے معانیدیکھیے
ہَول ناک کے اردو معانی
صفت
-
وہ جس کے دیکھنے سے خوف پیدا ہو، وہ جس کے دیکھنے، سننے، پڑھنے یا محسوس کرنے سے دل میں خوف و ہراس پیدا ہو، خوفناک، دہشت ناک، ڈراؤنا، خطرناک، وحشت ناک، ہیبت ناک، مہیب
مثال - اس کے پانی کی آواز ہولناک، جو پہاڑوں پر سے گرتا تھا، دور تک جاتی
شعر
زمیں کہیں بھی نہ تھی چار سو سمندر تھا
کسے دکھاتے بڑا ہول ناک منظر تھا
یاس کی تیرگی نے گھیرا ہے
ہر طرف ہول ناک اندھیرا ہے
یہ ہولناک خموشی جدائی کا آشوب
میں سوچتا ہوں کہ یوں ہی رہا تو کیا ہوگا
English meaning of haul-naak
हौल-नाक के हिंदी अर्थ
ہَول ناک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَول ناک)
ہَول ناک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔