تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُو کا عالَم طاری ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

ہُو کا عالَم طاری ہو جانا

بہت خاموشی ہو جانا ، سناٹا چھا جانا ، ویرانی پھیل جانا

ہُو کا عالَم طاری ہونا

سکتہ طاری ہو جانا

ہُو کا عالَم

خوف ناک اور وحشت بھری سنسان جگہ نیز بالکل سناٹا ، نہایت تنہائی نیز (تصوف) عالم لاہوت ۔

ہُو کا مَکان ہو جانا

کسی جگہ کا بالکل ویران ہو جانا ، کسی جگہ پر نہایت سناٹا چھا جانا ، نہایت اُجاڑ ہو جانا

ہُو کا عالَم ہونا

بالکل سناٹا ہونا ، ویرانی ہونا

ہُو حَق کا عالَم

رک : ہو کا عالم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُو کا عالَم طاری ہو جانا کے معانیدیکھیے

ہُو کا عالَم طاری ہو جانا

huu kaa 'aalam taarii ho jaanaaहू का 'आलम तारी हो जाना

ہُو کا عالَم طاری ہو جانا کے اردو معانی

  • سکتہ طاری ہو جانا
  • بہت خاموشی ہو جانا ، سناٹا چھا جانا ، ویرانی پھیل جانا

हू का 'आलम तारी हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ सकता तारी हो जाना
  • ۱۔ बहुत ख़ामोशी हो जाना, सन्नाटा छा जाना, वीरानी फैल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُو کا عالَم طاری ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُو کا عالَم طاری ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone