تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتیلی پَر سَرسوں جَم جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَتیلی پَر سَرسوں جَم جانا

ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمنا

ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام جلدی کرنا ؛ مشکل کام آنا ً فانا ً کر لینا ، دشوار کام اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو نیز کمال چالاکی دکھانا ، کام کو پھرتی اور عیاری سے کر دینا ۔

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَم آنا

کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

ہَتیلی پَر سَرسوں نَہیں جَمتی

کوئی کام وقت سے پہلے نہیں ہو سکتا ، مشکل کام میں جلد نتیجے کی توقع رکھنا عبث ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتیلی پَر سَرسوں جَم جانا کے معانیدیکھیے

ہَتیلی پَر سَرسوں جَم جانا

hatelii par sarso.n jam jaanaaहतेली पर सरसों जम जाना

ہَتیلی پَر سَرسوں جَم جانا کے اردو معانی

  • ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

हतेली पर सरसों जम जाना के हिंदी अर्थ

  • हतीली पर सरसों जमाना (रुक) का लाज़िम , दुशवार काम फ़ौरन कर लेना , मुश्किल काम में उजलत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتیلی پَر سَرسوں جَم جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتیلی پَر سَرسوں جَم جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words