تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَسِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَسِینَہ کے معانیدیکھیے
حَسِینَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
خوبصورت عورت، حسین عورت
مثال - حسن نے کہا میرے چچا کی لڑکی حسینہ جمیلہ تھی جس پر میں فریفتہ تھا
شعر
ہے پہلو میں ٹکے کی اک حسینہ
تری فرقت گزاری جا رہی ہے
کسی حسینہ کے بوسوں کے قابل اب نہ رہے
تو ان لبوں سے ہمیشہ شراب پینے دے
میں نے ساری دنیا میں بس ایک حسینہ دیکھی ہے
باقی کوئی حسن نہیں ہے چربہ ہے شہزادی کا
English meaning of hasiina
हसीना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
रूपवती स्त्री, सुंदर स्त्री, रूपवती, सुंदरी, शोभना, वरांगना
उदाहरण - हसन ने कहा मेरे चचा की लड़की हसीना जमीला थी जिस पर मैं फ़रेफ़्ता था
حَسِینَہ کے مترادفات
حَسِینَہ کے متضادات
حَسِینَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَسِینَہ)
حَسِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔