اردو، انگلش اور ہندی میں حَسَن کے معانیدیکھیے
حَسَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے سب سے بڑے بیٹے کا نام
- خوبصورتی، اچھائی، خوبی، خوشنودی
صفت
- خوبصورت، خوب، خوش نما، قابل، بہترین، اچھا، نیک
شعر
غم دنیا غم جاں سے جدا ہونے لگا تھا
حسنؔ ہم نے مگر دونوں کو یکجا کر دیا ہے
دل دار سے روز و شب ملیں گے
آرام حسنؔ تبھی تو ہوگا
وہ آستیں ہے کوئی جو لہو نہ دے نکلے
وہ کوئی حسن ہے جھجکے جو رنگ لانے میں
English meaning of hasan
हसन के हिंदी अर्थ
حَسَن کے قافیہ الفاظ
حَسَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَسَن)
حَسَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔