تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرْکَت دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْکَت دینا کے معانیدیکھیے
حَرْکَت دینا کے اردو معانی
- جن٘بش دینا، ہلانا، متحرک کرنا، چلنے کے لئے تیّارکرنا، چلانا، برانگیختہ کرنا
- الفاظ پر اعراب لگانا
- (قدیم) ظلم و جور کرنا، پریشان کرنا، تکلیف دینا، بے چین کرنا
- گردش دینا
English meaning of harkat denaa
- put a diacritical mark (over or under a letter)
- set in motion, move
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرْکَت دینا)
حَرْکَت دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔