تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَرجائی پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرجائی پَن کے معانیدیکھیے
ہَرجائی پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہرجائی ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ بے مروتی ؛ بے وفائی ، کوچہ گردی ، آوارہ گردی (رک : ہر (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب) ۔
- ہرجائی ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ بے مروتی ، بے وفائی ؛ کوچہ گردی ، آوارہ گردی ۔
شعر
رابطوں کی وسعتیں ہرجائی پن سمجھی گئیں
ہم کو اے بیتابؔ شہرت سے بھی رسوائی ملی
میں سر سے پا تک ہوں اس کا لیکن دعائیں میری وفائیں میری
اک اپنے ہرجائی پن کے باعث وہ کھو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی
English meaning of harjaa.ii-pan
Noun, Masculine
हरजाई-पन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आवारा-मिज़ाजी, इधर उधर भटकने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَرجائی پَن)
ہَرجائی پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔