تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرِیمِ کِبْرِیا" کے متعقلہ نتائج

حَرِیم

حُرمت والی جگہ، خانۂ کعبہ کے ارد گرد کی جگہ

حَرِیمِ قُدْس

مقدّس مقام، بارگاہِ الٰہی

حَرِیمِ ناز

محبوب کا گھر، دوست کی قیام گاہ، شبستان محبوب

حریم یار

محبوبہ کا گھر

حَرِیْمَہ

روک، پابندی، امتناع

حَرِیمِ لا مَکاں

(تصوّف) وہ مقام جہاں ذاتِ باری کے سوا کوئی نہیں .

حَرِیمِ لَمْ یَزَلی

رک : حریمِ قدس .

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

ہَری مِرچ

سبز رنگ کی چھوٹی بڑی دو اقسام کی مرچ ، عموماً چھوٹی ہری مرچ جو کھانے میں بہت تیز ہوتی ہے اور زیادہ استعمال ہوتی ہے ۔

حَرَم

قابلِ عزّت شے، مقدّس چیز، احترام کے لائق، محترم

ہَرَم

بڑھاپا، بوڑھا ہونے کی حالت یا کیفیت، کہولت، قدامت، کہنگی

حَرام

نامناسب، ناشاسئتہ، ناروا، ممنوع

حِرماں

محروم رہنا، مایوسی، ناامیدی

حُرُم

احرام باندھےہوئے لوگ، حرمت اور عزت والے لوگ

حِرْم

ایسا واجبی کام، جس کا ترک کرنا ناجائز ہو، حرام

herm

یونانی آثاریات: چوکور پتھر جس کے اْوپر (خصوصاً دیوتا ہرمیز کا) سر بنا ہوتا تھا اور حد بندی کے لیے نصب کیا جاتا تھا۔.

harm

خَسارَہ

harem

(الف) پردہ نشین مسلمان عورت۔ (ب) زنان خانہ، محل سرا۔.

ہَرِم

بہت بوڑھا

ہَدْم

گرانے کا عمل ، انہدام

ہَدَم

تباہ ہو کر گر جانے والی چیز یا عمارت

ہادِم

(لفظاً) ڈھانے والا، گرانے والا، منہدم کرنے والا، اجاڑنے والا، توڑنے والا

ہَری اوم

بھگوان کو یاد کرنے کے بول ۔

حَدِ عام

(منطق) ایسا نام جو ایک ہی معنی سے متعدد افراد کے لئے محمول ہو سکے

ہَڑی مانِیَہ

زمین جو حاکم کے لیے عمدہ قلعہ تیار کرنے والے کو عطا کی جاتی تھی

حَرام زادے حَلال زادے والی

شریر اور نیک کا قصہ ، اس کہاوت سے ایک کہانی وابستہ ہے شریر النفس آقا نیک خادم کا ناک میں دم کرنتا ہے اور شریر خادم آقا کو ناک چنے چبوا دیتا ہے ایسے موقع پر بولتے ہین جب کوئی کسی کے ساتھ بہت خبائت برتے یا بہت ستائے

حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے

شریر مدّت تک جیتا ہے اور اسے چھوٹ ملتی رہتی ہے

حَرام داڑھ لَگْنا

مُفت خواری کی عارف ہونا.

حَرام میں بَڑا مَزَہ ہے

ممنوع بات کے کرنے میں بہت لطف آتا ہے ، چوری کا گڑ میٹھا (رک) .

حَرام کی کَمائی حَرام میں گَنوائی

حرام کا مال ضائع جاتا ہے ، مال حرام بُود بجائے حرام رفت .

حَرام مَغْز

دماغ، یعنی بھیجے کے مانند ایک نرم اور سفید گودا، جو دماغ سے لے کر ریڑھ میں گردن سے کمر تک ہوتا ہے، یہ درحقیقت دماغ ہی کا بڑھاؤ یا ایک حصہ ہے، اس کا کھانا جائز نہیں، اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا ہے

حَرام حَلال مِیں فَرْق نَہ جاننا

ممنوع باتیں کرنا، خلافِ شرع باتیں کرنا

حَرام زادی

حرام زادہ کی تانیث، حرام بچی، جو بغیر نکاح کے پیدا ہوئی ہو، بری، بد ذات

حِرماں زَدَہ

حَرام زَدْگی

شرارت، خبائت، کمینہ پن، بدذاتی

حَرام زادَگی

حَرَم شرَِیف

مکے مدینے اور ان کے گردا گرد کے چند میل کا علاقہ حرم کہلااتا ہے، اسے حرم کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالٰی نے ان کی عزت قائم کی ہے

حَرام زادَہ

جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، والدالزنا، بدذات، شریر

حَرَمِ دِمَاغ

وہ مقام جہاں اعصاب دماغ سے باہر نکلتے ہیں ، مبذِعصب ؛ وہ عصبہ جو دماغ تک پیغامات کی ترسیل کرتا ہے ، وہ حصۂ دماغ جو حسی حرکتوں لا نتیجہ یا پیغام دماغ کے مختلف اعصاب کو پہن٘چاتا ہے . انگ : Thalamus .

حَرام کھانا اَور شَلْغَم

بُرا کام بھی کرنا اور تھوڑے لالچ پر ؛ رشوت لینا اور تھوڑی سے گناہ بے لذت .

ہادِم لَذّات

رک : ہادم ا للّذات ۔

ہادِمُ اللَّذّات

حَرام کَر دینا

۔متعدی۔ تلخ کردینا۔ بدمزہ کردینا۔ ناگوار کردینا۔ تمھاری بدمزاحی نے زندگی حرام کردی۔

حَرام کا تِکّا

رک : حرام کا تُخم.

حَرام کا پِلّا

رک : حرام زادہ.

حَرام ڈِیل

مفت خورہ ؛ کام چور ؛ نما ، کاہل ، حرام ہڈ.

حَرام حَلال مِیں فَرْق نَہ سَمَجھنا

ممنوع باتیں کرنا، خلافِ شرع باتیں کرنا

حَرام کَمائی

حَرامی تِکّا

حرام زادہ ، حرام کا تِکّا.

حَرامی پِلّا

جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، والدالزنا، بدذات، شریر

ہادِمِ لَذّات

حَرام خَوار

حرام شے کھانے والا ، رشوت کھانے والا ، ناجائز طریقے پر حاصل کر کے کھانے والا.

حَرام حَدِیث لَگانا

تہمت لگانا ، الزام دینا ، بہتان جوڑنا.

حَرام خَواری

حرام خوار / خؤر (رک) کا اسم کیفیت .

حَرام کی کَمائی

رک ؛ حرام کا مال.

ہَرَمی اَدَب

ادب یا تحریر جو اہرام مصر کی روایات اور پس منظر میں لکھی گئی ہو ؛ مصریوں کا مذہبی ادب ، قدیم مصری ادب .

حَرام میں جانا

ضائع ہونا ، رائیگاں جانا.

حَرَمِ نَبَوی

روضۂ نبیؐ اوراس کے اردگرد کا مقام، مسجد نبوی

حَرام خوری مُشْکِل سے چُھٹْتی ہے

رشوت یا سستی کی عادت نہیں جاتی

حَرامی بَچہ

ناجائز اولاد

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرِیمِ کِبْرِیا کے معانیدیکھیے

حَرِیمِ کِبْرِیا

hariim-e-kibriyaaहरीम-ए-किब्रिया

اصل: عربی

وزن : 122212

موضوعات: تصوف

حَرِیمِ کِبْرِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

हरीम-ए-किब्रिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अर्श, वह स्थान जहाँ ईश्वर का सिंहासन है ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرِیمِ کِبْرِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرِیمِ کِبْرِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone