تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرِیمِ قُدْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرِیمِ قُدْس کے معانیدیکھیے
حَرِیمِ قُدْس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مقدّس مقام، بارگاہِ الٰہی
شعر
حریم قدس میں پہنچائے گی شہادت خود
کہ میری روح کو طاہر مرے لہو نے کیا
ادب سے عرش اعظم بھی جھکا دیتا ہے سر اپنا
حریم قدس میں انسان کا جب نام آتا ہے
اس حریم قدس میں کیا لفظ و معنی کا گزر
پھر بھی سب باتیں پہنچتی ہیں لب فریاد کی
English meaning of hariim-e-quds
Noun, Masculine
- the holy abode
हरीम-ए-क़ुद्स के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पवित्र वास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرِیمِ قُدْس)
حَرِیمِ قُدْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔