تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرَم سَرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرَم سَرا کے معانیدیکھیے
حَرَم سَرا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زنان خانہ، امراکی بیگموں اور لون٘ڈیوں کے رہنے کا مکان
شعر
کہانیوں نے ذرا کھینچ کر بدن اپنے
حرم سرا سے بلایا ہمیں وطن اپنے
حرم سرا تھا ترا دل سو چھوڑ آئے اسے
وگرنہ کہنے کو اب بھی اسی مکان میں ہیں
حرم سرا کی حفاظت کو تیغ ہی نہ رہی
تو کام دیں گی یہ چلمن کی تیلیاں کب تک
हरम-सरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अमीरों और राजाओं के महलों में महिलाओं के लिए आरक्षित स्थान, बड़े आदमियों का ज़नान-ख़ाना, अंतःपुर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرَم سَرا)
حَرَم سَرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔