تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمِین بوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین بوس کے معانیدیکھیے
زَمِین بوس کے اردو معانی
صفت
- زمین چومنے والا، زمین پر گرا ہوا
- (مجازاً) تعظیم کرنے والا، فرشی سلام کرنے والا
شعر
تم اپنی فکر کو بے شک اڑان میں رکھنا
زمین بوس عمارت بھی دھیان میں رکھنا
فلک پہ رینگتے سورج زمین بوس ہوئے
وہ شہسوار شفق بہر جنگ آ گیا تھا
زمین بوس ابھی ہوگا فکر و فن کا محل
اک انتشار سا دنیائے بے ثبات میں ہے
English meaning of zamiin-bos
Adjective
- earth touching or kissing
ज़मीन-बोस के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़मीन चूमने वाला, ज़मीन पर गिरा हुआ
- (लाक्षणिक) सम्मान करने वाला, फ़र्शी सलाम करने वाला (वह सलाम, नमस्कार या अभिवादन जो बहुत झुक कर या नतमस्तक होकर किया जाए)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمِین بوس)
زَمِین بوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔