تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرَج" کے متعقلہ نتائج

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

دو وَقْتی اَذان

صبح و شام کی اذان

مُرْغی کی اَذان

وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں

مرغی کی اذان کون سنتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں، اگر مرغی کی بجائے مرغے کہا جائے تو بکواسی ڈینگ کا کیا اعتبار

سَعْفَۂ اَجفْان

پپوٹوں کا زخم

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

رک : جہاں مرغا نہیں بولتا وہاں صبح نہیں ہوتی.

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرَج کے معانیدیکھیے

حَرَج

harajहरज

نیز - حَرْج

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: حَرَجَ

حَرَج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نقصان، ضرر، تضئیع اوقات، ہرج، کمی
  • تنگی، سختی
  • وہ جگہ جہاں اس قدر درخت ہوں کہ وہاں جانا مشکل ہو، نخلستان، درختوں کا جھنڈ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَرَض

(طب) مرض کا طول کھینچنا، بیماری کا طول پکڑنا، غم و عشق سے لاغر و نحیف ہو جانا

ہَرَج

ہنگامہ، شورش، بلوہ، بکھیڑا، دنگا، فتنہ و آشوب

English meaning of haraj

Noun, Masculine

  • damage, harm, difficulty
  • waste of time
  • collection of trees, thicket, wood
  • collection or flock of camels

हरज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नुक़्सान, हानि, समय की बर्बादी, संकोच, कमी
  • तंगी, सख़्ती
  • वह जगह जहाँ इतनी संख्या में या इतने सघन पेड़ हों कि वहाँ जाना मुश्किल हो, नख़्लिस्तान, पेड़ों का झुंड

    विशेष - नख़्लिस्तान= मरूस्थल के बीच हरे भरे दरख्तों वाला मैदान, रेगिस्तान में स्थित हरा-भरा क्षेत्र, रेगिस्तानी इलाके में वह हरा-भरा टुकड़ा जहाँ खजूरों के दरख्त हों, मरूद्यान, शाद्वल

حَرَج کے مرکب الفاظ

حَرَج سے متعلق دلچسپ معلومات

حرج عربی میں بفتحین ہے۔ اردو میں اول مفتوح اور دوم ساکن بولا جاتا ہے، لہٰذا اردو میں بروزن ’’فرض‘‘ ہی مرجح ہے۔ یہ لفظ اور’’ہرج‘‘ تقریباً ہم معنی ہیں۔’’ہرج‘‘ کا عام اردو تلفظ بفتحین ہے، لیکن عربی میں یہ بروزن ’’فرض‘‘ یعنی اول مفتوح اور دوم ساکن کے ساتھ بولا جاتا ہے۔ اردو میں ’’ہرج‘‘ بفتحین یعنی بروزن ’’مرض‘‘ ہی مرجح ہے، لیکن کوئی بروزن ’’فرض‘‘ بولے تو غلط نہ ہوگا ۔’’ہرجانہ‘‘ بمعنی ’’تاوان‘‘ اہل اردو نے فارسی طرز پر بنا لیا ہے، ورنہ ظاہر ہے کہ یہ عربی میں نہیں ہے۔ فارسی میں بھی نہیں ہے۔ ’’ہرجانہ‘‘ میں البتہ اول مفتوح اور دوم ساکن ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone