تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر مَردے و ہَر کارے" کے متعقلہ نتائج

ہَر مَردے و ہَر کارے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر مرد اور ہر کام ، کوئی آدمی کسی کام کے لیے موزوں ہے کوئی کسی کام کے لیے ، جس کا کام اسی کو ساجے

ہَر کار و ہَر مَردے

جس کا کام اسی کو ساجے، کوئی آدمی کسی کام کے لیے موزوں ہے تو کوئی کسی کام کے لیے، ہر شخص ہر کام نہیں کر سکتا

ہَر یَکے راہبَر کارے ساخْتَند

۔(ف) مقولہ۔ ہر ایک کو خاص کام کے واسطے بنایا ہے۔؎

ہَر کِہ و مِہ

ہر اعلیٰ و ادنیٰ، ہر خاص و عام، ہر کوئی

ہَر کَسے را بَہْر کارے ساخْتَند

(فارسی مصرع بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر ایک خاص کام کے لیے موزوں ہے ، ہر شخص کو کسی کام کے لیے بنایا گیا ہے اور اس کام کا عشق اس کے دل میں ڈال دیا ہے ۔

ہَر گاہ و بے گاہ

وقت بے وقت ، گھڑی بے گھڑی ۔

ہَر کَس و نا کَس

ہر ایک، ہر کوئی، ہر چھوٹا بڑا، ہر ادنیٰ و اعلیٰ

سَاغَرِ ہَر خَاصْ و عَامْ

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

ہَر کِہ آمَد عِمارَتِ نَو ساخْت، رَفْت و مَنزِل بَہ دِیگَرے پَرداخت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو آیا اس نے ایک نئی عمارت بنائی وہ چلاگیا اور مکان کسی اور کا ہو گیا ، ہر ایک شخص اپنے ہی خیال کے مطابق کام کرتا ہے نیز نیا حاکم نیا حکم جاری کرتا ہے ؛ ہر شخص اپنی فہم کے مطابق کام کرتا ہے

ہَر کَس را فَرزَندِ خُود بَہ جَمال نَمایَد و عَقل خُودَ بکَمال

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کو اپنا بیٹا خوبصورت معلوم ہوتا ہے اور اپنی عقل کامل معلوم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر مَردے و ہَر کارے کے معانیدیکھیے

ہَر مَردے و ہَر کارے

har marde-o-har kaareहर मर्दे-ओ-हर कारे

ضرب المثل

ہَر مَردے و ہَر کارے کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر مرد اور ہر کام ، کوئی آدمی کسی کام کے لیے موزوں ہے کوئی کسی کام کے لیے ، جس کا کام اسی کو ساجے

हर मर्दे-ओ-हर कारे के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) हर मर्द और हर काम, कोई आदमी किसी काम के लिए मौज़ूं है कोई किसी काम के लिए, जिस का काम उसी को साजे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر مَردے و ہَر کارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر مَردے و ہَر کارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words