تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر کار و ہَر مَردے" کے متعقلہ نتائج

ہَر کار و ہَر مَردے

جس کا کام اسی کو ساجے، کوئی آدمی کسی کام کے لیے موزوں ہے تو کوئی کسی کام کے لیے، ہر شخص ہر کام نہیں کر سکتا

ہَر مَردے و ہَر کارے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر مرد اور ہر کام ، کوئی آدمی کسی کام کے لیے موزوں ہے کوئی کسی کام کے لیے ، جس کا کام اسی کو ساجے

ہَر کِہ و مِہ

ہر اعلیٰ و ادنیٰ، ہر خاص و عام، ہر کوئی

ہَر گاہ و بے گاہ

وقت بے وقت ، گھڑی بے گھڑی ۔

ہَر کَس و نا کَس

ہر ایک، ہر کوئی، ہر چھوٹا بڑا، ہر ادنیٰ و اعلیٰ

سَاغَرِ ہَر خَاصْ و عَامْ

ہَر کِہ دارَد تانی اَندَر کار، بَہ مُرادَتِ دِل رَسَد ناچار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو شخص استقلال سے کام کرتا ہے وہ اپنی دلی مراد تک آخرکار پہنچ ہی جاتا ہے

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

ہَر کِہ آمَد عِمارَتِ نَو ساخْت، رَفْت و مَنزِل بَہ دِیگَرے پَرداخت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو آیا اس نے ایک نئی عمارت بنائی وہ چلاگیا اور مکان کسی اور کا ہو گیا ، ہر ایک شخص اپنے ہی خیال کے مطابق کام کرتا ہے نیز نیا حاکم نیا حکم جاری کرتا ہے ؛ ہر شخص اپنی فہم کے مطابق کام کرتا ہے

ہَر کَس را فَرزَندِ خُود بَہ جَمال نَمایَد و عَقل خُودَ بکَمال

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کو اپنا بیٹا خوبصورت معلوم ہوتا ہے اور اپنی عقل کامل معلوم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر کار و ہَر مَردے کے معانیدیکھیے

ہَر کار و ہَر مَردے

har kaare-o-har mardeहर कारे-ओ-हर मरदे

اصل: فارسی

ضرب المثل

مادہ: ہَر آئِینَہ

ہَر کار و ہَر مَردے کے اردو معانی

 

  • جس کا کام اسی کو ساجے، کوئی آدمی کسی کام کے لیے موزوں ہے تو کوئی کسی کام کے لیے، ہر شخص ہر کام نہیں کر سکتا
  • یعنی ہر شخص ہر کام کا اہل نہیں ہے

हर कारे-ओ-हर मरदे के हिंदी अर्थ

 

  • जिस का काम उसी को साजे, कोई आदमी किसी काम के लिए मुनासिब है तो कोई किसी काम के लिए, हर शख़्स हर काम नहीं कर सकता
  • यानी हर शख़्स हर काम के लिए उपयुक्त नहीं है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر کار و ہَر مَردے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر کار و ہَر مَردے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words