تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَق بَہ جانِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَق بَہ جانِب کے معانیدیکھیے
حَق بَہ جانِب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- سزاوار، لائق، حق پر، ٹھیک، بجا
شعر
سینہ کوبی سنگ سے دل خون ہونے میں رہی
حق بہ جانب تھا ہمارے سخت ماتم ہو گیا
جناب قیس بھی مرنے میں حق بہ جانب تھے
کہ شہر بھر میں وہی خوش خصال رہ گئی تھی
نظیرؔ اس بحر میں فرصت کم اور عیش و طرب لاکھوں
تو پھر اب حق بہ جانب ہے کرے کیا کیا حساب اپنا
English meaning of haq-ba-jaanib
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- justified, the one who favors the truth, righteous, stand with justice and truth
- suitable, qualified, right, correct, on justice
हक़-ब-जानिब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- योग्य, लायक़, हक पर, ठीक, सही, न्याय पर
- जिसकी ओर सच्चाई हो, जो सत्य के पक्ष में हो, जो अपनी बात में सच्चा हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَق بَہ جانِب)
حَق بَہ جانِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔