Search results
Saved words
Showing results for "hank"
Urdu words for hank
hank के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- स्वत, ऊन वग़ैरा की लच्छ्াी ।
- कपड़े या धागों के मुख़्तलिफ़ मयारी तूल, मसलन ८४० गज़ बराए स्वत, ५६० गज़ बराए ऊन।
- जहाज़रानी: रस्सी या लोहे का हलक़ा जिस से बादबानों को तनाबों के साथ बांध कर रखा जाता है।
hank کے اردو معانی
اسم
- سوت، اون وغیرہ کی لچّھی ۔.
- کپڑے یا دھاگوں کے مختلف معیاری طول، مثلاً ۸۴۰ گز برائے سوت، ۵۶۰ گز برائے اون۔.
- جہاز رانی: رسی یا لوہے کا حلقہ جس سے بادبانوں کو طنابوں کے ساتھ باندھ کر رکھا جاتا ہے۔.
Related searched words
hankii-qaanuun
(لسانیات) حنکی قانون یہ ہے کہ سنسکرت یا ہند ایرانی ,,حلقی یا غشائی،، مصمتے اس وقت حنکی ہو جاتے ہیں جب وہ مصوتے ,,a،، کے ماقبل ہوں اور یہ ,,a،، یوربی ,,e،، کا ممائل ہو ، لیکن اگر ہند ایرانی ,,a،، یوربی ,,a،، یا ,,o،، کا ممائل ہو تو اس کے ماقبل حلقی یا غشائی مصمتے تبدیل نہیں ہوتے
ha.nkvaa
شور و غل کرکے یا ڈھول بجا کے شکاری جانوروں (عموماً شیر) کو ہنکا کے اُس مقام پر لانا، جہاں شکاری بیٹھا ہو
ha.nkvaanaa
ہانکنا (رک) کا متعدی ؛ شکار کو شور و غل کے ذریعے ایسے مقام پر بھجوانا جہاں شکاری بیٹھا ہو ، گھروانا ۔
ha.nkaaraa
کسی کو بلانے یا پکارنے کی آواز، شور کی آواز، خطرے سے ہوشیار کرنے کی آواز، ڈرانے کی آواز، چیخنے کی آواز
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (hank)
hank
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone