تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَنْگامَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْگامَہ کے معانیدیکھیے
ہَنْگامَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لوگوں کا ہجوم، بھیڑ، مجمع، اژدہام، ٹھٹ
- ہلچل، شور و غُل، افراتفری، واویلا، غل غپاڑا
- لڑائی، شورش، بلوہ، جھگڑا، فساد، دنگا، فتنہ، ہلڑ، گڑبڑ
- (مجازاً) شہرہ، شہرت، آوازہ، شور
- زور شور، ریل پیل، افراط
- بازیگروں اور قصہ خوانوں وغیرہ کا معرکہ، میدان
شعر
خموشی سے ادا ہو رسم دوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
صرف ہنگامہ کھڑا کرنا مرا مقصد نہیں
میری کوشش ہے کہ یہ صورت بدلنی چاہئے
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے
ڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
English meaning of ha.ngaama
Noun, Masculine
- tumult, turmoil, riot, disturbance, furore, agitation
- assemblage, crowd
- chaos
हंगामा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अव्यवस्था तथा शोरगुल, दंगा, फ़साद, बलवा, गड़बड़, उपद्रव, लड़ाई, बलवा, झगड़ा, फ़ित्ना, हुल्लड़, अफ़रातफ़री, वावेला, गुलगपाड़ा, अराजकता, उक्त के फलस्वरूप होने वाला उपद्रव य उत्पात
- उपद्रव, फ़साद, विप्लव, क्रांति, उथल-पुथल, विद्रोह, बग़ावत, कोलाहल, उत्क्रोश, शोरोग़ल, भीड़, संदोह, संकुल, मारपीट, दंगा, युद्ध, समर, जंग।
ہَنْگامَہ کے مترادفات
ہَنْگامَہ سے متعلق محاورے
ہَنْگامَہ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَنْگامَہ)
ہَنْگامَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔