تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنگامَہ آفرِیں" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنگامَہ آفرِیں کے معانیدیکھیے

ہَنگامَہ آفرِیں

ha.ngaama-aafrii.nहंगामा-आफ़रीं

اصل: فارسی

وزن : 222212

موضوعات: طبعی کنایۃً طبیعیات طب

ہَنگامَہ آفرِیں کے اردو معانی

صفت

  • ہنگامہ پیدا کرنے والا، کنایتہ: ہلچل ڈالنے والا، افراتفری مچانے والا
  • طبیعیات: حرکت پیدا کرنے والا، حرکی

شعر

English meaning of ha.ngaama-aafrii.n

Adjective

  • Physics: locomotor
  • creating noise, tumult, commotion, confusion,

हंगामा-आफ़रीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भौतिकी: हरकत पैदा करने वाला, हरकी
  • हंगामा पैदा करने वाला, प्रतीकात्मक: हलचल डालने वाला, अफ़रातफ़री मचाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنگامَہ آفرِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنگامَہ آفرِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone