تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمْز" کے متعقلہ نتائج

ہَمْز

نچوڑنا ، کچلنا ؛ اطلاع دینا ، مخاطب کرنا ؛ جلنا

ہَمْزَہ

حرف (ء)، الف متحرک اردو حروف تہجی کا 52 واں حرف، الف مصمتہ یا حرف صحیح کا نام، وہ الف جو کھینچ کر پڑھا جائے، شروع میں آکر ہمزہ الف ہو جاتا ہے

ہَمْزَہ قََطْع قََطْع

(عربی میں) وہ ہمزہ جو تمام افعال میں آتا ہے اور اکثر مفتوح ہوتا ہے ہمزۂ وصل کی طرح اسے تلفظ میں گرایا نہیں جاتا

اَمْزِجَہ

آمیزشیں، تراکیب، امتزاج، بناوٹ، ساخت

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمْز کے معانیدیکھیے

ہَمْز

hamzहम्ज़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: هَمَزَ

ہَمْز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نچوڑنا ، کچلنا ؛ اطلاع دینا ، مخاطب کرنا ؛ جلنا
  • اشاروں سے بلانا یا عیب بیان کرنا ، آنکھ مارنا ۔
  • (چھاتی پر ہاتھ مار کر) دبانا ، ہٹانا
  • (شیطانی) وسوسہ ، برا خیال ۔
  • کسی کی پیٹھ پیچھے بُرائی ، غیبت
  • لکھائی میں ہمزہ (ء) کا نشان لگانا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَمْض

تیزاب، ایسڈ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hamz

Noun, Masculine

  • a suggestion of the devil
  • one who defames or reproaches
  • the sign hamzah (ء)

हम्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निचोड़ना, आँख मारना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone