تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمْزَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَمْزَہ

حرف (ء)، الف متحرک اردو حروف تہجی کا 52 واں حرف، الف مصمتہ یا حرف صحیح کا نام، وہ الف جو کھینچ کر پڑھا جائے، شروع میں آکر ہمزہ الف ہو جاتا ہے

ہَمْزَہ قََطْع قََطْع

(عربی میں) وہ ہمزہ جو تمام افعال میں آتا ہے اور اکثر مفتوح ہوتا ہے ہمزۂ وصل کی طرح اسے تلفظ میں گرایا نہیں جاتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمْزَہ کے معانیدیکھیے

ہَمْزَہ

hamzaहमज़ा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

ہَمْزَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • حرف (ء)، الف متحرک اردو حروف تہجی کا 52 واں حرف، الف مصمتہ یا حرف صحیح کا نام، وہ الف جو کھینچ کر پڑھا جائے، شروع میں آکر ہمزہ الف ہو جاتا ہے

    مثال حقیقت یہ ہے کہ کسرے کی دُم ان میں اس ہمزہ کی بدولت لگی جو تحتانی پر بڑھایا گیا ہے

  • (حساب میں) چھٹانک کا نشان، حساب جمل میں اس کا کوئی عدد نہیں مانا گیا
  • برے خیالات، وسوسے، ڈر
  • قرآن کی ایک مکی سورہ جس میں 9 آیتیں اور ایک رکوع ہیں - یہ قرآن کی 104 نمبر سورہ ہے اور یہ تیسویں پارے میں موجود ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَمْزَہ

شیر، باگھ

ہَم جا

یکجا، ایک جگہ، ایک ساتھ

شعر

Urdu meaning of hamza

  • Roman
  • Urdu

  • harf (-e-), alif mutaharrik urduu haruuf-e-tahajjii ka 52 vaa.n harf, alif musammata ya harf-e-sahiih ka naam, vo alif jo khiinch kar pa.Dhaa jaaye, shuruu me.n aakar hamza alif jaataa huy
  • (hisaab men) chhaTaank ka nishaan, hisaab jamal me.n is ka ko.ii adad nahii.n maana gayaa
  • bure Khyaalaat, vasvse, Dar
  • quraan kii ek mukkii suura jis me.n 9 aayte.n aur ek rukvaa hai.n - ye quraan kii 104 nambar suura hai aur ye tiisvii.n paare me.n maujuud hai

English meaning of hamza

Noun, Masculine, Feminine

  • fear, doubt, suspicion
  • (in accounts) the sign for one-eighth of a ser
  • the orthographical sign hamza(ء), or the letter (alif)
  • a chapter of the Qur'an with 9 verses and one Ruku, This is the 104th chapter of the Qur'an and it is in the 30th volume

हमज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • उर्दू भाषा का 52 वाँ अक्षर, अरबी भाषा के अक्षर 'अलिफ़' जिसको खींच कर पढ़ा जाए, आरंभ में आकर हम्ज़ा अलिफ़ हो जाता है
  • पैशाचिक विचार, शैतानी वस्वसे
  • (गणित में) छटांक का निशान, अक्षरों की गणना में इसकी कोई संख्या नहीं है
  • पवित्र क़ुरआन का एक मक्की अध्याय, जिसमें 9 वाक्य और 1 रुकू है, यह क़ुरआन का 104वाँ अध्याय है और 30वें भाग में है

ہَمْزَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

ہمزہ ہمزہ کی تعریف عربی میں وہ نہیں ہے جو اردومیں ہے۔ عربی میں متحرک الف کو ہمزہ کہتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ عربی میں الف کو ہمیشہ ساکن فرض کرتے ہیں، لیکن ظاہر ہے کہ بے شمار عربی الفاظ میں الف متحرک ہوتا ہے، لہٰذا ایسی صورتوں میں الف کو ہمزہ کہہ دیتے ہیں۔ بالفاظ دیگر، عربی میں ہمزہ کوئی مستقل حرف نہیں ہے۔اس کا ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ فہرست ابجد میں ہمزہ نہیں ہے۔ اگر ہمزہ عربی میں حرف ہوتا تو اس کی بھی قیمت ہوتی اور ابجد کی فہرست میں بھی یہ شامل ہوتا۔ اس کے برخلاف، اردو میں ہمزہ ایک حرف ہے اور حروف تہجی کا حصہ ہے۔ اردو کے قاعدۂ ابجد میں ہمزہ داخل کرنا اور اس کی کوئی قیمت مقرر کرنا قطعاً صحیح ہے۔ مختلف لوگوں نے مختلف قیمتیں مقرر کی ہیں۔ دیکھئے، ’’الف‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَمْزَہ

حرف (ء)، الف متحرک اردو حروف تہجی کا 52 واں حرف، الف مصمتہ یا حرف صحیح کا نام، وہ الف جو کھینچ کر پڑھا جائے، شروع میں آکر ہمزہ الف ہو جاتا ہے

ہَمْزَہ قََطْع قََطْع

(عربی میں) وہ ہمزہ جو تمام افعال میں آتا ہے اور اکثر مفتوح ہوتا ہے ہمزۂ وصل کی طرح اسے تلفظ میں گرایا نہیں جاتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمْزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمْزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone