تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمَہ داں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَہ داں کے معانیدیکھیے
ہَمَہ داں کے اردو معانی
صفت
- بہت سے علوم و فنون کا ماہر، ہر بات سے واقف، سب کچھ جاننے والا
شعر
غالبؔ وہ شخص تھا ہمہ داں جس کے فیض سے
ہم سے ہزار ہیچ مداں نامور ہوئے
English meaning of hama-daa.n
Adjective
- all wise, all knowing, having great knowledge, knowledgeable, omniscient
हमा-दाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सब कुछ जानने वाला, सर्वज्ञ, बहुत बड़ा विद्वान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمَہ داں)
ہَمَہ داں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔