تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم رَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم رَہ کے معانیدیکھیے
ہَم رَہ کے اردو معانی
مذکر
- ساتھ چلنے والا، ساتھی، رفیق نیز ساتھ، سنگ، ہم سفر
شعر
میں کہیں جاؤں میرے ہم رہ اس کی یاد ہے
تم مجھے تنہا سمجھتے ہو تو میں تنہا نہیں
ٹھٹھرتے پانی میں سانسوں کا نم ملاتے ہوئے
ندی میں چاند کے ہم رہ نہاتی بارش ہے
یا رب اٹھوں جب قبر سے دو بت رہیں ہم رہ مرے
غارت گر ہند و دکن ایک اس طرف ایک اس طرف
English meaning of ham-rah
Masculine
- travelling companion, along with, co-traveller, fellow traveller
हम-रह के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- सहयात्री, साथी, मित्र, संगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم رَہ)
ہَم رَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔