تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہ گَیا" کے متعقلہ نتائج

رَہ گَیا

تھک گیا . کامیاب نہ ہوا . برابری نہ کرسکا . امتحان میں پورا نہ اُترا، ٹھہر گیا.

دَم خُود رَہ گَیا

کچھ نہ بولا، چپ رہ گیا

رَہْتا پانی رَہ گَیا، بَہْتا پانی بَہ گَیا

جو ہونا تھا سو ہوا لیکن حقیقت بھی اپنی جگہ عیاں ہوگئی.

مُنْہ لے کے رَہ گَیا

۔ دیکھو اپنا مُنھ۔ مُنھ مارا ہے۔ (عو) اس شخص کی نسبت کہتی ہیں جو اکثر لذیذ چیزوں کے کھانے سے انکار کرے۔

وَہِیں جَم کے رَہ گَیا

بہت دیر لگائی

ہاتھی نِکَل گَیا دُم رَہ گَئی

بڑا مرحلہ طے ہو گیا ہے بالکل تھوڑا سا کام رہتا ہے (جہاں سارا کام ہو کر تھوڑا سا باقی رہ جائے وہاں بولتے ہیں) ۔

دَم پُخْت ہو کَر رَہ گَیا

نا خوش ہو کر چُپ ہو گیا

بِندھ گَیا سو موتی، رَہ گَیا سو پَتَّھر

جو کام ہو گیا اسے غنیمت سمجھنا چاہیے

سَودا بِک گَیا، دُکان رَہ گئی

حُسن وَ جوانی جاتی رہی ڈھان٘چہ رہ گیا۔

ہاتھی نِکَل گَیا دُم اَٹکی رَہ گَئی

۔مثل۔ جہاں سارا کام ہوکر تھوڑا کام باقی رہ جائے وہاں بولتے ہیں۔

ہاتھی نِکَل گَیا ہے دُم رَہ گَئی ہے

وَقت گُزَر گَیا بات رَہ گَئی

برا وقت نکل گیا لیکن مدد نہ کرنے والے کی شکایت رہ گئی

جو بَندھ گَیا سو موتی، جو رَہ گَیا سو پَتَّھر

کَھڑے کا کَھڑا رَہ گَیا

۔ حریان رہ گیا کی جگہ۔ گویا سانپ سونگھ گیا جہاں کھڑی تھی وہیں کھڑی کی کھڑی رہ گئی۔

تَلے کا دَم تَلے رَہ گَیا اَور اُوپَر کا اُوپَر

کوئی بری خبر سننے کے موقع پر کہتے ہیں ، حیرت زدہ رہ گیا ، مبہوت رہ گیا

مُنْھ کا نِوالَہ مُنْھ میں ، ہاتھ کا ہاتھ میں رَہ گَیا

مُنہ کا مُنہ میں، ہاتھ کا ہاتھ میں نِوالَہ رَہ گَیا

سنتے ہی اوسان اُڑگئے ، حیرت کا عالم چھاگیا.

مُنْھ کا مُنْھ میں ہاتھ کا ہاتھ میں نِوالَہ رَہ گَیا

۔جب کوئی شخص کھانا کھاتے ہیں کسی صدمہ کی خبر سن کر فوراً کھانا چھوڑ دے۔ وہاں بولتے ہیں یعنی خبر سنتے ہی حیرت کا عالم چھاگیا۔

چَٹ میری منْگْنی پَٹ میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

انسانی کاموں کی یا دنیا کی بے ثباتی اور مستقبل کی بےاعتباری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں کہ وقت یا زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی، آدمی منصوبے بناتا ہے، پر مستقبل میں کیا ہوگا، کوئی نہیں جانتا

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

آدمی منصوبے بناتا ہے لیکن مستقبل میں کیا ہو گا کوئی نہیں جانتا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہ گَیا کے معانیدیکھیے

رَہ گَیا

rah gayaaरह गया

عبارت

رَہ گَیا کے اردو معانی

  • تھک گیا . کامیاب نہ ہوا . برابری نہ کرسکا . امتحان میں پورا نہ اُترا، ٹھہر گیا.

रह गया के हिंदी अर्थ

  • थक गया, सफल न हुआ, बराबरी न करसका, परीक्षा उत्तीर्ण नहीं की, रुक गया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہ گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہ گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words