تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَلْقَۂ زَنْجِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَۂ زَنْجِیر کے معانیدیکھیے
حَلْقَۂ زَنْجِیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ۱. دروازے کی کنڈی.
- ۲. زنجیر کی کڑی.
شعر
دیوانگی میری کے تحیر میں شب و روز
ہے حلقۂ زنجیر سے زنداں ہمہ تن چشم
حلقۂ زنجیر سے نکلا نہ یہ پائے جنوں
غم نہیں باہر گیا گو حلقۂ اسلام سے
English meaning of halqa-e-zanjiir
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- chain link, clinch of chain
हल्क़ा-ए-ज़ंजीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़ंजीर की कड़ी, श्रृंखला का छल्ला, दरवाज़े की कुंडी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلْقَۂ زَنْجِیر)
حَلْقَۂ زَنْجِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔