تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَلْقَہ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَہ بَنْدی کے معانیدیکھیے
حَلْقَہ بَنْدی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- حد بندی کرنے کا عمل، چاروں طرف سے احاطہ کرنا، حدود کا تعین خصوصاً قطۂ زمین یا علاقے کی حد بندی
- اپنے ہم خیال اور حامیوں کی جماعت بنانے کا عمل، گروہ بندی
شعر
کوئی ناؤ کہیں منجدھار میں ڈوبے چاند سے الجھے اور ادھر
موجوں کی وہی حلقہ بندی دریا کی وہی طغیانی ہو
English meaning of halqa-bandii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- arrangement of villages in circles or groups
- delineation of an electoral ward
हल्क़ा-बंदी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपने समान विचारधारा वाले और हामियों का समूह बनाने का कार्य, गिरोह बंदी, हदबंदी करने का कार्य, चारों ओर से घेरना, इलाक़े की हदबंदी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلْقَہ بَنْدی)
حَلْقَہ بَنْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔