تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَلْکا پُھلْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکا پُھلْکا کے معانیدیکھیے
ہَلْکا پُھلْکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پتلا پھلکا
- بہت ہلکا ، کم وزن ، نہایت سُبک ۔
- ۔ صفت۔ مذکر ۔مونث کے لئے ہلکی پھلکی۔ نازک ۔لاغر۔ کمزور۔ بہت ہلکا۔ بہت نازک۔؎
- نہایت زود ہضم ، سریع الہضم ، جس میں گرانی نہ ہو ، جس سے معدے پر کوئی بوجھ نہ ہو
- بہت نازک ، کمزور ، لاغر ، بہت دبلا پتلا ۔
- لطافت رکھنے والا ، بہت لطیف ، نازک (احساس ، خیال وغیرہ) ۔
- آسانی سے برداشت ہونے یا گزرنے والا (موسم ، زمانہ وغیرہ) ۔
- آرام دہ ، پرسکون ، تازہ دم
- جو پیچیدہ نہ ہو ، جس میں فکری گہرائی نہ ہو ، آسانی سے سمجھ میں آنے والا ، تفریحی (ادب وغیرہ) ۔
- آسانی سے کیا جانے والا ، جس میں زیادہ طاقت یا فہم کی ضرورت نہ ہو (کوئی کام)
- بہت آہستہ ، نرم رفتار
- بے غم ، بے فکر ، نشچنت ۔
- جس کی تعمیر میں پیچیدگی یا گراں باری نہ ہو۔
- (موسیقی) جو آسانی سے گایا جا سکے ، عام پسند کا ، سادہ (گیت ، سنگیت وغیرہ) ۔
English meaning of halkaa-phulkaa
Noun, Masculine
- comforting, soothing
- light
- easy to have a go at
Adjective
- delicate, not having much weight
हलका-फुलका के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नाज़ुक; कमज़ोर
- कम भार वाला; बहुत हलका।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَلْکا پُھلْکا)
ہَلْکا پُھلْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔