تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَل" کے متعقلہ نتائج

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَل کے معانیدیکھیے

حَل

halहल

نیز - حَلّ

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: حَلَّ

حَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا

    مثال - ہر مسئلے کا کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے

  • پِسائی، گُھٹائی، رگڑائی
  • محلول
  • کسی سوال کا صحیح جواب، کسی مسئلے کی توضیح
  • گھولنے یا ملانے کا عمل (کسی چیز کو رقیق شے میں اس طرح ملانا کہ وہ چیز کلیۃً یا اس کا بیشتر حصّہ رقیق شے کا جزو بن جائے)، کوئی چیز دوسری چیز میں تحلیل کرنے یا ہونے کا عمل
  • اردو اور فارسی میں تنہا بغیر تشدید 'ل' ہے جب کہ تراکیب کے لیے تشدید لگاتے ہیں، جیسے: حلّ و عقد، حلّ و بست

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of hal

Noun, Masculine

  • fulfilment (of a purpose) solution, the way out (of difficulties), unravelling (of a knotty problem), resolution (of a difficulty), untying, loosing

    Example - Har masle ka koi na koi hal zaroor hota hai

  • grinding, trituration
  • dissolved
  • answer to or solution (of a mathematical problem), solution of an equation, solving, solution, analysis
  • liquefaction
  • act of dissolution of something in a liquid, dissolving, melting

हल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेद खोलना, समाधान, सुलझाव, सुगमता, सरलता, आसानी, मुश्किल को आसान करना (कठिन कार्य, रहस्य या मुअम्मा आदि का) मुअम्मे के रिक्त स्थानों की पूर्ति

    उदाहरण - हर मसअले का कोई न कोई हल ज़रूर होता है

  • पिसाई, घुटाई, रगड़ाई
  • घुल जाना, विलयन
  • किसी प्रश्न का सही उत्तर, किसी विषय की व्याख्या, सवाल का जवाब; प्रश्न का उत्तर, सोल्यूशन
  • घोलने या मिलाने की क्रिया, मिलाना, मिश्रण करना, घोलना, (किसी चीज़ को तरल द्रव में इस प्रकार मिलाना कि वो चीज़ पूर्णरूपेण या उसका अधिकतर भाग तरल द्रव का अंश बन जाए), कोई चीज़ दूसरी चीज़ में घोलने की क्रिया,
  • उर्दू और फ़ारसी में अकेले के लिए 'लाम' अक्षर को एक बार जबकी यौगिक शब्द के लिए अक्षर 'लाम' को दो बार अर्थात पुनरवृत्ति होगी

حَل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone