تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَجّام" کے متعقلہ نتائج

حَجّام

نائی، بال کاٹنے والا

حَجّامی

حجامت بنانے والا، حجام، نائی

حَجّام کا لَڑکا پَہلے اُسْتاد ہی کا سَر مُونڈْتا ہے

The barber's apprentice first practices on his master's head.

مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں

ایک مَیں، ایک میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی

اردو، انگلش اور ہندی میں حَجّام کے معانیدیکھیے

حَجّام

hajjaamहज्जाम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَجَمَ

  • Roman
  • Urdu

حَجّام کے اردو معانی

صفت، مذکر، واحد

  • نائی، بال کاٹنے والا
  • وہ شخص جو بعد پچھنا لگانے کے سین٘گی سے خون کھین٘چتا ہے، پچھنے لگانے والا، فصد کھولنے والا، جرّاح

شعر

Urdu meaning of hajjaam

  • Roman
  • Urdu

  • naa.ii, baal kaaTne vaala
  • vo shaKhs jo baad puchhna lagaane ke siingii se Khuun khiinchtaa hai, pichhne lagaane vaala, fasd kholne vaala, jarraah

English meaning of hajjaam

Adjective, Masculine, Singular

  • hair-dresser, barber, shaver
  • cupper, scarifier, phlebotomist, (a barber in the East commonly performs the operation of bleeding

हज्जाम के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • हजामत बनाने वाला, बाल काटने वाला, बाल-दाढ़ी आदि बनाने वाला, नाई, नापित, क्षौरिक
  • पछने लगाने वाला, सिंघी लगानेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَجّام

نائی، بال کاٹنے والا

حَجّامی

حجامت بنانے والا، حجام، نائی

حَجّام کا لَڑکا پَہلے اُسْتاد ہی کا سَر مُونڈْتا ہے

The barber's apprentice first practices on his master's head.

مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں

ایک مَیں، ایک میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَجّام)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَجّام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone