تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشّاطَہ" کے متعقلہ نتائج

مَشّاطَہ

وہ عورت جو دلہن کے سر میں کنگھی چوٹی کر کے سرمہ لگائے، ابٹن ملے، وہ عورت جس کا پیشہ لوگوں کے گھروں میں جا کر کنگھی کرنے کا ہو، سنگھار کرنے والی عورت

مَشّاطَہ گَری

مشاطہ کا کام یا پیشہ ۔

مَشّاطَہ گِیری

رک : مشاطہ گری ۔

حُسْنِ خُداداد را حاجَتِ مَشّاطَہ نِیست

خُوبصورت کو بناؤ سنگار کی ضرورت نہیں ہوتی .

حاجَتِ مَشّاطَہ نِیسْت رُوئے دِل آرام را

۔(ف) مثل۔ خوبصورت کو آرائش کی ضرورت نہیں۔ (موقع) خصائل حمیدہ محتاج ثنا وصفت نہیں ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشّاطَہ کے معانیدیکھیے

مَشّاطَہ

mashshaataमश्शाता

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: مَشَطَ

مَشّاطَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ عورت جو دلہن کے سر میں کنگھی چوٹی کر کے سرمہ لگائے، ابٹن ملے، وہ عورت جس کا پیشہ لوگوں کے گھروں میں جا کر کنگھی کرنے کا ہو، سنگھار کرنے والی عورت
  • وہ عورت جو مرد و زن کی نسبت تلاش کرے، وہ عورت جو بیاہ شادی کرانے کا پیشہ رکھے، نائن، دلالہ، عورت مرد کو ملانے والی عورت، بیچ والی

شعر

English meaning of mashshaata

Noun, Feminine

  • bride's maid, female beautician, one who adorns the bride
  • female messenger, matchmaker

मश्शाता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो औरत जो दुल्हन के सर में कंघी चोटी कर के सुरमा लगाए, एबटना मिले, वो औरत जिस का पेशा लोगों के घरों में जा कर कंघी करने का हो, सिंघार करनेवाली औरत, स्त्रियों का बनाव-सिंगार करनेवाली स्त्री, प्रसाधिका
  • वो औरत जो ब्याह शादी कराने का पेशा रखे, नायन, दलाला, औरत मर्द को मिलाने वाली औरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشّاطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشّاطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words