تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیئَت" کے متعقلہ نتائج

ظاہِر

صاف، واضح، کھلا ہوا، جو پوشیدہ نہ ہو، عیاں (باطن کی ضد)

ظاہِرَہ

عیاں، آشکار، ظاہر میں

ظاہِری

ظاہر کا، خارجی (باطنی کی ضد)، نمائشی، دکھاوے کا

ظاہِر ہے

یہ بات پوشیدہ نہیں ہے، سب جانتے ہیں، سب کو معلوم ہے، عیاں ہے، محتاجِ بیان نہیں، کُھلی ہوئی حقیقت

ظاہِرانَہ

ظاہراً، ظاہر طور پر، ظاہر میں

ظاہِر دار

دکھاوے کا برتاؤ کرنے والا، تصنّع اور بناوٹ سے کام لینے والا

ظاہِراً

ظاہرمیں، بظاہر، ظاہری طور پر

ظاہِر میں

بظاہر ، ظاہرا ، کُھلے طور پر

ظاہِر پِیر

خاکروبوں کا مرشد ، حلال خوروں کی قوم کے پیشوا کا نام (پہلے جب یہ ہندو تھا تو اس کا نام گو گا تھا جب مسلمان ہوا تو ظاہر پیر رکھا گیا.

ظاہِر بِین

غیر حقیقت شناس ، اصلیت سے بے خبر ، ظاہر کو دیکھنے. والا ، ظاہری حالت کا جاننے والا ، جو باطن سے بے خبر ہو.

ظاہِر ہونا

واضح ہو جانا، افشا ہونا، کھلنا

ظاہِر داری

دکھاوے کی باتیں، ظاہر میں نیکی اور باطن میں برائی

ظاہِر نَظَر

جو ظاہری باتوں کا خیال کرے، ظاہری باتوں کو دیکھے، اوپری، باہری

ظاہِر کَرْنا

چھپی ہوئی چیز، بات یا راز سے پردہ اٹھا دینا، کھولنا، افشا کرنا، دکھانا، راز ظاہر کرنا، تشریح کرنا، وضاحت کرنا، مطلب ظاہر کرنا

ظاہِر نُما

نمائشی ، ظاہر میں اچّھا.

ظاہِر بِینی

ظاہر دیکھنا، ظاہری چیزوں کا دیکھنا

ظاہِر ظَہُور

کُھلَّم کُھلّا، ظاہر میں، اعلانیہ، صاف صاف، ظاہری طور سے

ظاہِر آرائی

ظاہری آرائش، ظاہری نمائش، ظاہری سجاوٹ

ظاہِر پَرَسْت

ظاہری یعنی اوپری حالت پر نظر رکھنے والا، ظاہری باتوں پرعمل کرنے والا

ظاہِر اَسْباب

ایسے ذرائع جو پوشیدہ نہ ہوں ، بظاہر صورتِ حال ، ظاہرا طور پر ، ظاہر میں .

ظاہِرِیَّت

(فلسفہ) یہ تصوّر کہ بظاہر فطرت ہی اصل ذریعۂ علم ہے.

ظاہِرِیَّہ

ایک مسلک یا ایک عقیدہ جس میں احکام کا استخراج الفاظِ قرآن وسنت کے ظاہری معنی سے کیا جاتا ہے ، اس میں رائے ، قیاس اور استحسان اور اس کے علاوہ تقلید کی بڑی شدید مخالفت کی گئی ہے.

ظاہِر بَظاہِر

دیکھنے میں، ظاہر میں

ظاہِر و باطِن

اندر اور باہر، زبان پر اور دل میں، نظر آنے والی اور اندرونی کیفیت، ظاہری اور باطنی حالت، ظاہری اور باطنی حیثیت، ہر طرح

ظاہِر و باہِر

کھلم کھلا، صاف، واضح طور پر

ظاہِر پَر جانا

ظاہری حال دیکھ کر دھوکا کھانا.

ظاہِر فَروشی

ظاہرداری کرنا ، نمود و نمائش کرنا.

ظاہِر کی آنکھ

چشم بصارت

ظاہِر پَرَسْتی

ظاہر پر یقین کرنا

ظاہِر کا تَماشا

نمائش، دِکھاوا

ظاہِر بَنائے رَکْھنا

ظاہر آراستہ رکھنا ، ظاہر میں آراستہ پیراستہ رہنا ، ٹیپ ٹاپ رکھنا ، ٹھاٹ بنائے رکھنا.

ظاہِر اَور باطِن اَور

زبان پر کچھ دل میں کچھ، قول و فعل کا اعتبار نہیں

ظاہِر داری بَرَتنا

دکھاوے کی باتیں کرنا، تکلُّف برتنا، نمود کرنا

ظاہِر نیک باطِن خَراب ہونا

دیکھنے میں سیدھا مگر دل کا بُرا ہونا

ظاہِرُ الزِّواج

(نباتیات) پھول دار ، وہ پودا جس میں پھول آتے ہوں اور جن کے تولیدی طریقے قدیم ماہرینِ نباتیات پر واضح تھے ، ان پودوں کے تولیدی اعضا پھول ہوتے ہیں یہ پودے بیج تیار کرتے ہیں.

ظاہِری حال

روحانی کیفیت.

ظاہِر کی دُنْیا ہے

دکھاوے کی دنیا ہے، دُنیا دکھاوٹ پر جاتی ہے، دنیا نمود و نمائش پسند کرتی ہے

ظاہِر کُچھ باطِن کُچھ

hypocrisy

ظاہِر کا رَحْمٰن باطِن کا شَیطان

دیکھنے میں نیک حقیقت میں برا، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچھا اور باطن خراب

ظاہِر اَز شیخ و باطِن اَز شَیطان

ظاہر میں نیک لیکن دراصل بدکار و دغا باز و مکّار کے متعلق کہتے ہیں.

ظاہِر کی ٹِیپ ٹَلّو ہے

ظاہر کی نمود اور زیب زینت ہے ورنہ حقیقت کچھ نہیں.

ظاہِر باطِن یَکْساں ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

ظاہِر رَحْمٰن کا باطِن شَیطان کا

دیکھنے میں نیک حقیقت میں بُرا ، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچّھا اور باطن خراب.

ظاہِر باطِن ایک سا ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

ظاہِر و باطِن ایک سا ہونا

قول وعمل میں مطابقت ہونا، رن٘گ و اثر میں یکسانی ہونا، خارجی اور داخلی صورتوں کا ایک ہونا، دل اور زبان کا یکساں ہونا، ظاہر باطن یکساں ہونا

ظاہِر کا نَرْم باطِن کا سَخْت

دیکھنے میں موم ہے مگر سنگ دل ہے، ظاہرا رحم دل مگر سخت سنگ دل

ظاہِر اَچّھا باطِن بُرا

دیکھنے میں نیک مگر دل کا بد ، دیکھنے میں نیک مگر حقیقت میں بُرا.

ظاہِری حَرْکَت

(نفسیات) نمایاں ذہنی تحریک یا حرکت.

ظاہِری طَور پَر

دیکھنے میں، بظاہر، دکھانے کو

ظاہِرا ظاہِراً

رک : ظاہرا ، بظاہر ، ظاہر میں.

ظاہِری ٹِیپ ٹاپ

ostentation

ظاہِری ٹِیم ٹام

دکھانے کی طمطراق، دکھاوے کی آرائش و زیبائش

ظاہِرُ الْعِلْم

(تصوّف) مراد : اعیانِ ممکنات .

ظاہِر اَور باطِن میں فَرْق ہونا

ظاہر میں کچھ، باطن میں کچھ اور ہونا، زبان پر کچھ دل میں کچھ ہونا

ظاہِرکی ٹِیپ ٹاپ

دکھاوے کی آرائش

ظاہِرُ الوَرُود

ظاہر میں ہونے والا ، وارد ہونے والا .

ظاہِر داری فُضُول بات ہے

دکھاوے کی باتیں اچھی نہیں

ظاہِرُ الْوُجُود

(تصوّف) تجلی حق جو صورت و صفاتِ اعیان کے ساتھ ہے

ظاہِر کے رَنگ ڈَھنگ ہیں

ریاکاری اور دکھاوے کی باتیں ہیں.

ظاہِری مُطابَقَت

بظاہر موافقت، بظاہر مشابہت، ظاہری برابری، ظاہری مماثلت، ظاہر کی یکسانیت

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیئَت کے معانیدیکھیے

ہَیئَت

hai.atहैअत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً نجوم ادب طبیعیات

Roman

ہَیئَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ظاہری بناوٹ، اوپری ساخت، دھج، ڈول
  • (کنایتاً) صورت، شکل، حلیہ، چہرہ مہرہ، وضع قطع، سراپا
  • (ادب) کسی صنف ادب کی ساخت، (بندھی ہوئی یا مقررہ) شکل، عام ضابطہ یا قاعدہ، عام انداز جیسے نظم یا غزل کی ساخت
  • کیفیت، حالت، طور، طریق، وضع، انداز، پہلو یا رُخ
  • (علم) وہ علم جس میں آسمان اور اجرام فلکی کا ذکر ہوتا ہے، علم الافلاک، فلکیات
  • کسی تدریجی عمل کا کوئی مرحلہ
  • (طبیعیات) مدت کی وہ کسر جو ذرّے کی درمیانی صفری حالت سے لے کر اس کی موجودہ حالت کے درمیان گزری ہو
  • (طبیعیات) کسی صوتی لہر کی تغیر پذیر حالت یا ارتقائی کیفیت نیز حرکت کا زاویہ

شعر

Urdu meaning of hai.at

Roman

  • zaahirii banaavaT, u.uprii saaKhat, dhaj, Dol
  • (kinaayatan) suurat, shakl, hulyaa, chehra muhra, vazaa qataa, saraapaa
  • (adab) kisii sinaf adab kii saaKhat, (bandhii hu.ii ya muqarrara) shakl, aam zaabtaa ya qaaydaa, aam andaaz jaise nazam ya Gazal kii saaKhat
  • kaifiiyat, haalat, taur, tariiq, vazaa, andaaz, pahluu ya ruKh
  • (ilam) vo ilam jis me.n aasmaan aur ajraam-e-phalkii ka zikr hotaa hai, ilam-ul-aflaaq, falakiyaat
  • kisii tadriijii amal ka ko.ii marhala
  • (tabiiayaat) muddat kii vo kasar jo zarre kii daramyaanii safrii haalat se lekar us kii maujuuda haalat ke daramyaan guzrii ho
  • (tabiiayaat) kisii suutii lahr kii taGayyur paziir haalat ya irtiqaa.ii kaifiiyat niiz harkat ka zaaviiyaa

English meaning of hai.at

Noun, Feminine

  • exterior form
  • (Figurative) face, countenance
  • (Literature) form, figure, manner, mode, style, fashion, poetic genre, the genre structure
  • state, quality
  • astronomy
  • phase
  • mission

हैअत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दिखावटी बनावट, ऊपरी संरचना, धज, डोल
  • (संकेतात्मक) आकृति, रूप, वेश भूषा, शक्ल, हुल्या, चेहरा मुहरा, सूरत, सरापा
  • (साहित्य) किसी साहित्यिक वर्ग की बनावट, (बंधी हुई या निश्चित) आकृति, प्रचलित नियम या सिद्धांत, प्रचलित शैली यथा नज़्म या ग़ज़्ल की बनावट
  • दशा, स्थित, हालत, ढंग, शैली, अंदाज़, कैफ़ियत, तौर, पहलू या रुख़
  • (ज्ञान) ज्योतिष विद्या, आकाशीय पदार्थों की विद्या, खगोल विद्या, ज्योतिष शास्त्र
  • किसी नियमित क्रिया का कोई चरण या मरहला
  • (भौतिक विज्ञान) समय का वह अंश जो किसी कण की शून्य अवस्था और उसकी वर्तमान अवस्था के बीच से गुज़रता है
  • (भौतिक विज्ञान) किसी ध्वनि तरंग की परिवर्तनशील प्रस्थिति या एक स्थिति पर स्थिर न रहने वाला, गति का दृष्टिकोण भी

ہَیئَت کے مترادفات

ہَیئَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ظاہِر

صاف، واضح، کھلا ہوا، جو پوشیدہ نہ ہو، عیاں (باطن کی ضد)

ظاہِرَہ

عیاں، آشکار، ظاہر میں

ظاہِری

ظاہر کا، خارجی (باطنی کی ضد)، نمائشی، دکھاوے کا

ظاہِر ہے

یہ بات پوشیدہ نہیں ہے، سب جانتے ہیں، سب کو معلوم ہے، عیاں ہے، محتاجِ بیان نہیں، کُھلی ہوئی حقیقت

ظاہِرانَہ

ظاہراً، ظاہر طور پر، ظاہر میں

ظاہِر دار

دکھاوے کا برتاؤ کرنے والا، تصنّع اور بناوٹ سے کام لینے والا

ظاہِراً

ظاہرمیں، بظاہر، ظاہری طور پر

ظاہِر میں

بظاہر ، ظاہرا ، کُھلے طور پر

ظاہِر پِیر

خاکروبوں کا مرشد ، حلال خوروں کی قوم کے پیشوا کا نام (پہلے جب یہ ہندو تھا تو اس کا نام گو گا تھا جب مسلمان ہوا تو ظاہر پیر رکھا گیا.

ظاہِر بِین

غیر حقیقت شناس ، اصلیت سے بے خبر ، ظاہر کو دیکھنے. والا ، ظاہری حالت کا جاننے والا ، جو باطن سے بے خبر ہو.

ظاہِر ہونا

واضح ہو جانا، افشا ہونا، کھلنا

ظاہِر داری

دکھاوے کی باتیں، ظاہر میں نیکی اور باطن میں برائی

ظاہِر نَظَر

جو ظاہری باتوں کا خیال کرے، ظاہری باتوں کو دیکھے، اوپری، باہری

ظاہِر کَرْنا

چھپی ہوئی چیز، بات یا راز سے پردہ اٹھا دینا، کھولنا، افشا کرنا، دکھانا، راز ظاہر کرنا، تشریح کرنا، وضاحت کرنا، مطلب ظاہر کرنا

ظاہِر نُما

نمائشی ، ظاہر میں اچّھا.

ظاہِر بِینی

ظاہر دیکھنا، ظاہری چیزوں کا دیکھنا

ظاہِر ظَہُور

کُھلَّم کُھلّا، ظاہر میں، اعلانیہ، صاف صاف، ظاہری طور سے

ظاہِر آرائی

ظاہری آرائش، ظاہری نمائش، ظاہری سجاوٹ

ظاہِر پَرَسْت

ظاہری یعنی اوپری حالت پر نظر رکھنے والا، ظاہری باتوں پرعمل کرنے والا

ظاہِر اَسْباب

ایسے ذرائع جو پوشیدہ نہ ہوں ، بظاہر صورتِ حال ، ظاہرا طور پر ، ظاہر میں .

ظاہِرِیَّت

(فلسفہ) یہ تصوّر کہ بظاہر فطرت ہی اصل ذریعۂ علم ہے.

ظاہِرِیَّہ

ایک مسلک یا ایک عقیدہ جس میں احکام کا استخراج الفاظِ قرآن وسنت کے ظاہری معنی سے کیا جاتا ہے ، اس میں رائے ، قیاس اور استحسان اور اس کے علاوہ تقلید کی بڑی شدید مخالفت کی گئی ہے.

ظاہِر بَظاہِر

دیکھنے میں، ظاہر میں

ظاہِر و باطِن

اندر اور باہر، زبان پر اور دل میں، نظر آنے والی اور اندرونی کیفیت، ظاہری اور باطنی حالت، ظاہری اور باطنی حیثیت، ہر طرح

ظاہِر و باہِر

کھلم کھلا، صاف، واضح طور پر

ظاہِر پَر جانا

ظاہری حال دیکھ کر دھوکا کھانا.

ظاہِر فَروشی

ظاہرداری کرنا ، نمود و نمائش کرنا.

ظاہِر کی آنکھ

چشم بصارت

ظاہِر پَرَسْتی

ظاہر پر یقین کرنا

ظاہِر کا تَماشا

نمائش، دِکھاوا

ظاہِر بَنائے رَکْھنا

ظاہر آراستہ رکھنا ، ظاہر میں آراستہ پیراستہ رہنا ، ٹیپ ٹاپ رکھنا ، ٹھاٹ بنائے رکھنا.

ظاہِر اَور باطِن اَور

زبان پر کچھ دل میں کچھ، قول و فعل کا اعتبار نہیں

ظاہِر داری بَرَتنا

دکھاوے کی باتیں کرنا، تکلُّف برتنا، نمود کرنا

ظاہِر نیک باطِن خَراب ہونا

دیکھنے میں سیدھا مگر دل کا بُرا ہونا

ظاہِرُ الزِّواج

(نباتیات) پھول دار ، وہ پودا جس میں پھول آتے ہوں اور جن کے تولیدی طریقے قدیم ماہرینِ نباتیات پر واضح تھے ، ان پودوں کے تولیدی اعضا پھول ہوتے ہیں یہ پودے بیج تیار کرتے ہیں.

ظاہِری حال

روحانی کیفیت.

ظاہِر کی دُنْیا ہے

دکھاوے کی دنیا ہے، دُنیا دکھاوٹ پر جاتی ہے، دنیا نمود و نمائش پسند کرتی ہے

ظاہِر کُچھ باطِن کُچھ

hypocrisy

ظاہِر کا رَحْمٰن باطِن کا شَیطان

دیکھنے میں نیک حقیقت میں برا، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچھا اور باطن خراب

ظاہِر اَز شیخ و باطِن اَز شَیطان

ظاہر میں نیک لیکن دراصل بدکار و دغا باز و مکّار کے متعلق کہتے ہیں.

ظاہِر کی ٹِیپ ٹَلّو ہے

ظاہر کی نمود اور زیب زینت ہے ورنہ حقیقت کچھ نہیں.

ظاہِر باطِن یَکْساں ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

ظاہِر رَحْمٰن کا باطِن شَیطان کا

دیکھنے میں نیک حقیقت میں بُرا ، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچّھا اور باطن خراب.

ظاہِر باطِن ایک سا ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

ظاہِر و باطِن ایک سا ہونا

قول وعمل میں مطابقت ہونا، رن٘گ و اثر میں یکسانی ہونا، خارجی اور داخلی صورتوں کا ایک ہونا، دل اور زبان کا یکساں ہونا، ظاہر باطن یکساں ہونا

ظاہِر کا نَرْم باطِن کا سَخْت

دیکھنے میں موم ہے مگر سنگ دل ہے، ظاہرا رحم دل مگر سخت سنگ دل

ظاہِر اَچّھا باطِن بُرا

دیکھنے میں نیک مگر دل کا بد ، دیکھنے میں نیک مگر حقیقت میں بُرا.

ظاہِری حَرْکَت

(نفسیات) نمایاں ذہنی تحریک یا حرکت.

ظاہِری طَور پَر

دیکھنے میں، بظاہر، دکھانے کو

ظاہِرا ظاہِراً

رک : ظاہرا ، بظاہر ، ظاہر میں.

ظاہِری ٹِیپ ٹاپ

ostentation

ظاہِری ٹِیم ٹام

دکھانے کی طمطراق، دکھاوے کی آرائش و زیبائش

ظاہِرُ الْعِلْم

(تصوّف) مراد : اعیانِ ممکنات .

ظاہِر اَور باطِن میں فَرْق ہونا

ظاہر میں کچھ، باطن میں کچھ اور ہونا، زبان پر کچھ دل میں کچھ ہونا

ظاہِرکی ٹِیپ ٹاپ

دکھاوے کی آرائش

ظاہِرُ الوَرُود

ظاہر میں ہونے والا ، وارد ہونے والا .

ظاہِر داری فُضُول بات ہے

دکھاوے کی باتیں اچھی نہیں

ظاہِرُ الْوُجُود

(تصوّف) تجلی حق جو صورت و صفاتِ اعیان کے ساتھ ہے

ظاہِر کے رَنگ ڈَھنگ ہیں

ریاکاری اور دکھاوے کی باتیں ہیں.

ظاہِری مُطابَقَت

بظاہر موافقت، بظاہر مشابہت، ظاہری برابری، ظاہری مماثلت، ظاہر کی یکسانیت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیئَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیئَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone