تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِیث" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِیث کے معانیدیکھیے

حَدِیث

hadiisहदीस

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: اَحادِیْث

موضوعات: سزا اصطلاحاً حدیث

اشتقاق: حَدَثَ

حَدِیث کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • بات، بیان، ذکر، حکایت
  • آنحضرت کا قول فعل یا تقریر یعنی کو کچھ جناب رسولِ خداَ نے اپنی زبان مُبارک سے ارشاد فرمایا یا خود کیا یا جو فعل آپکے سامنے ہوا اور آپ نے اس سے منع نہیں کیا
  • نئی چیز، نئی بات
  • خبر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hadiis

Noun, Feminine, Singular

  • history, tradition
  • narration of a saying or action of the Holy Prophet Muhammed

हदीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • बात, बयान, कहानी, पुराने युग की कथा, वर्णन
  • पैग़म्बर मुहम्मद साहिब का कथन, मुसलमानों का वह धर्मग्रंथ जिसमें मुहम्मद साहब के कार्यों के वृत्तांत और भिन्न-भिन्न अवसरों पर कहे हुए वचनों का संग्रह है हैं और वह कुरान में दिए गए विषयों के लिए प्रमाण माना जाता है
  • नई वस्तु, नई बात
  • ख़बर, समाचार

حَدِیث کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدِیث)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدِیث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone