زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

اشتقاق

’’حَدَثَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَحادِیْث

'حدیث' جس کی یہ جمع ہے

احداث

ایجاد، اختراع

تَحْدِیث

ذکر ، بیان ، روایت ، بیان حدیث.

حادِث

نیا، نو پیدا شدہ مخلوق، پیدا، ظاہر، موجود، وقوع پذیر، زوال قبول کرنے والا، فنا ہونے والا، فانی

حادِثات

حادثہ کی جمع

حادِثاتی

بلا ارادہ، بلا قصد، ناگہانی، اتفاقی

حادِثَہ

(لغوی) نئی بات

حَداثَت

جوانی، ریحان شباب، نوجوانی

حَدَث

(فقہ) ناپاکی، وضو ٹوٹ جانا، ازروے شرع بے وضو ہو جانا، بول و براز وغیرہ جن کے اخراج سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

حَدْث

نئی چیز ، نیا پن.

حُدُوث

عدم سے وجود میں آنا، نیا نیا پیدا ہونا، نوپیدا شدہ (چیزیں یا واقعات)

حَدِیث

بات، بیان، ذکر، حکایت

حَوادِث

تکلیفیں، واقعات، مصیبتیں، زمانے کی گردشیں، حادثے، حادثات

حَوادِث خیز

 

مُحَدِّث

خبر دینے والا ، بیان کرنے والا ، خبر رساں

مُحَدِّثِین

محدث کی جمع، علم حدیث کے جاننے والے یا ماہر لوگ، ماہرین علم حدیث

مُحدَث

نیا پیدا کیا ہوا

مُحدِث

معدوم ہونے کے بعد موجود کرنے والا، نیا پیدا کرنے والا، نئی چیز یا نئی بات پیدا کرنے والا، مبدِع

مُحدَثات

وہ چیزیں جو حادث ہیں، مخلوقات

مُحَدَّث

نیا پیدا کیا گیا ، حادث (قدیم کا نقیض)

مَحدُوث

جسے حادثہ پیش آیا ہو ، حادثے کا شکار ، زخمی ، حادثاتی ۔

مُستَحدَث

نیا پیدا کیا گیا ، نیا ایجاد کردہ ، نیا بنایا ہوا ۔

مُستَحدِث

نئی چیز پیدا کرنے والا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone