تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجْر ہَڈّی" کے متعقلہ نتائج

بَجْر ہَڈّی

گھوڑوں کے پیروں میں گانٹھیں پڑنے کا ایک مرض جس کے سبب وہ ٹھیک سے چلنے کے لائق نہیں رہ جاتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجْر ہَڈّی کے معانیدیکھیے

بَجْر ہَڈّی

bajr-haDDiiबज्र-हड्डी

اصل: ہندی

بَجْر ہَڈّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (سالوتری) وہ فاضل ہڈی جو گھوڑے کے اگلے پانْو میں پیدا ہوجاتی ہے اور اسے لنْگڑا کردیتی ہے ، بیر ہڈی
  • گھوڑوں کے پیروں میں گانٹھیں پڑنے کا ایک مرض جس کے سبب وہ ٹھیک سے چلنے کے لائق نہیں رہ جاتا

English meaning of bajr-haDDii

Noun, Feminine

  • ringbone, a bony growth on the fetlock, pastern or coffin bone of a horse's foot, usually causing lameness

बज्र-हड्डी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़ों के पैरों में गाँठें पड़ने का एक रोग जिस के कारण वह ठीक से चलने लायक़ नहीं रहता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجْر ہَڈّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجْر ہَڈّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone