تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَیر میں سَنِیچَر ہے" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَیر میں سَنِیچَر ہے

منحوس ہے ، بہت نحس ہے

ہاتھ پاؤں میں سَنِیچَر ہے

پانو میں چکر ہے ؛ نحوست ہے

ہاتھ میں سَنِیچَر آنا

سخت نحوست چھا جانا ، بدطالعی کا زمانہ آنا ؛ تنگ دستی کا زمانہ آنا ، نہایت غریب ہو جانا ، تنگ دست ہونا ، ہاتھ میں پیسہ نہ ٹھہرنا

خُدا کے ہاتھ میں ہے

رک : خُدا کے ہاتھ.

ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے

آپس میں مل کر کھاتے ہیں ، مل کر کھاتے کماتے ہیں ؛ آپس میں اچھا برتاؤ رکھتے ہیں

ہاتھ میں چَکّی کا پاٹ ہے

حماقت کی بات ہے (ایک شہزادے کے قصے میں مذکور ہے کہ بادشاہ نے انگوٹھی مٹھی میں بند کر کے اشارے دیے اور پوچھا کہ بتاؤ مٹھی میں کیا ہے تو اس نے کہا چکی کا پاٹ ہے) ۔

کیا کانٹوں میں ہاتھ پَڑْتا ہے

کیا عیب لگتا ہے ، کیا نقصان ہوتا ہے.

مار کئے جاؤ فتح و شکست تو خد اکے ہاتھ میں ہے

کوشش کرنی چاہئے نتیجہ چاہے کچھ ہو

ٹکا ہو جس کے ہاتھ میں وہ بڑا ہے ذات میں

دولت مندی انسان کو بڑی ذات کا بنا دیتی ہے، پیسے والے کی ہی عزت ہر جگہ ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَیر میں سَنِیچَر ہے کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَیر میں سَنِیچَر ہے

haath pair me.n saniichar haiहाथ पैर में सनीचर है

عبارت

ہاتھ پَیر میں سَنِیچَر ہے کے اردو معانی

  • منحوس ہے ، بہت نحس ہے

हाथ पैर में सनीचर है के हिंदी अर्थ

  • मनहूस है, बहुत नहस है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَیر میں سَنِیچَر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَیر میں سَنِیچَر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words