تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں سَنِیچَر آنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ میں سَنِیچَر آنا

سخت نحوست چھا جانا ، بدطالعی کا زمانہ آنا ؛ تنگ دستی کا زمانہ آنا ، نہایت غریب ہو جانا ، تنگ دست ہونا ، ہاتھ میں پیسہ نہ ٹھہرنا

ہاتھ پَیر میں سَنِیچَر ہے

منحوس ہے ، بہت نحس ہے

کُنجی ہاتھ میں آنا

سبب یا ذریعہ معلوم ہونا، کسی چیز یا کیفیت کی اصل معلوم ہو جانا، قابو میں ہونا.

ہاتھ پاؤں میں سَنِیچَر ہے

پانو میں چکر ہے ؛ نحوست ہے

ہاتھ میں آنا

ہاتھ میں باگ آنا

حکومت ملنا ، اقتدار حاصل ہونا ، قبضہ ملنا ، اختیارات حاصل ہونا ۔

چوٹی ہاتھ میں آنا

قابو یا اختیار ہونا، (کہتے ہیں اگر بھوت کی چوٹی پکڑ لی جائے یا کتر دی جائے تو وہ قابو میں آجاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں سَنِیچَر آنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں سَنِیچَر آنا

haath me.n saniichar aanaaहाथ में सनीचर आना

محاورہ

ہاتھ میں سَنِیچَر آنا کے اردو معانی

  • سخت نحوست چھا جانا ، بدطالعی کا زمانہ آنا ؛ تنگ دستی کا زمانہ آنا ، نہایت غریب ہو جانا ، تنگ دست ہونا ، ہاتھ میں پیسہ نہ ٹھہرنا

हाथ में सनीचर आना के हिंदी अर्थ

  • सख़्त नहूसत छा जाना, बद तालई का ज़माना आना , तंग-दस्ती का ज़माना आना, निहायत ग़रीब हो जाना, तंग-दस्त होना, हाथ में पैसा ना ठहरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں سَنِیچَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں سَنِیچَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words