تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کانوں پَہ رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کانوں پَہ رَکھنا

لاعلمی ظاہر کرنا ، ناآشنائی کا اظہار کرنا ۔ انجان بننا ۔

کانوں پَہ ہاتھ رَکْھنا

توبہ کرنا ، کسی کے شر سے پناہ مانگنا ، بیزاری کا اظہار کرنا.

کانوں پَہ ہاتھ دَھرْنا

نماز کی تکبیر کے ساتھ کانوں پر ہاتھ رکھنا یا اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں دینا.

ہاتھ کانوں پَہ دَھرنا

بادشاہِ دہلی کے دربار کا سلام جس میں ماتھے یا سینے کے بجائے کانوں پر ہاتھ رکھا کرتے تھے

ہاتھ کانوں پَر رَکھنا

پناہ مانگنا ، توبہ کرنا ۔

ہاتھ پَہ ہاتھ رَکھنا

شرط لگانا ، بازی بدنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کانوں پَہ رَکھنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کانوں پَہ رَکھنا

haath kaano.n pe rakhnaaहाथ कानों पे रखना

ہاتھ کانوں پَہ رَکھنا کے اردو معانی

  • پناہ مانگنا ، توبہ کرنا ۔
  • لاعلمی ظاہر کرنا ، ناآشنائی کا اظہار کرنا ۔ انجان بننا ۔
  • ۔کسی کام کے کرنے سے انکار کر دینا نیز اپنی معذوری یا کمزوری کا اظہار کرنا ، عجز کا اعتراف کرنا ۔
  • ہاتھوں کو کانوں پر رکھنا ، تکبیر کہتے وقت دونوں ہاتھ کانوں پر رکھنا

हाथ कानों पे रखना के हिंदी अर्थ

  • ۳. ۔किसी काम के करने से इनकार कर देना नीज़ अपनी माज़ूरी या कमज़ोरी का इज़हार करना, अजुज़ का एतराफ़ करना
  • ۲۔ लाइलमी ज़ाहिर करना, नाआशनाई का इज़हार करना । अंजान बनना
  • ۴۔ पनाह माँगना, तौबा करना
  • ۱۔ हाथों को कानों पर रखना, तकबीर कहते वक़्त दोनों हाथ कानों पर रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کانوں پَہ رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کانوں پَہ رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words