تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ بَھرا ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ بَھرا ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
ہاتھ بَھرا ہونا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ہاتھ میں کسی چیز کا لگا ہونا ؛ ہاتھ کا آلودہ ہونا نیز ہاتھ کا کام کے لائق نہ ہونا ؛ (کنایتہ) دولت مند ہونا ، ہاتھوں میں روپیہ پیسہ ہونا
- ۔ہاتھ میں کسی چیز کا لگا ہونا۲۔(کنایۃً) ہاتھ میں روپیہ پیسا ہونا۔
English meaning of haath bharaa honaa
Compound Verb
- being opulent
- attaining something
हाथ भरा होना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- ۔हाथ में किसी चीज़ का लगा होना२।(कनाएन) हाथ में रुपया पैसा होना
- हाथ में किसी चीज़ का लगा होना , हाथ का आलूदा होना नीज़ हाथ का काम के लायक़ ना होना , (कनाएता) दौलतमंद होना, हाथों में रुपया पैसा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ بَھرا ہونا)
ہاتھ بَھرا ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔