تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاصِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاصِل کے معانیدیکھیے
حاصِل کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- پیداوار (کھیتی کی)
- فائدہ، نفع، نتیجہ
- ماحصل، خلاصہ، مقصد
- (ریاضی) وہ عدد یا رقم جو مختلف عددوں کی تقسیم ضرب جمع یا تفریق سے پیدا ہو
- نتیجہ، ثمرہ، پھل
- کسی چیز کا بقیہ
-
نقدی، آمدنی، وصول شدہ رقم
مثال - اوقاف (وقف جائدادیں) کا حاصل پوری جماعت کے مفاد پر خرچ کر دیا جاتا ہے
- وصول
وضاحتی ویڈیو
شعر
برائی یا بھلائی گو ہے اپنے واسطے لیکن
کسی کو کیوں کہیں ہم بد کہ بدگوئی سے کیا حاصل
خاموشی کا حاصل بھی اک لمبی سی خاموشی تھی
ان کی بات سنی بھی ہم نے اپنی بات سنائی بھی
English meaning of haasil
Noun, Masculine, Singular
- produce of land, yield, land produce, product, revenue, net produce
- interest, benefit, profit, gain, advantage
- summary, abstract, gist, extract, essence
- total, sum total
- outcome, ultimate consequence, result, fruit
- balance, remainders, residue, remnant
-
received amount, recovered amount, income, cash
Example - Auqaf (Donative Assets) ka hasil puri jamaa'at ke mafad par kharch kar dia jata hai
- recovery
हासिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- पैदावार (खेती की)
- फ़ायदा, लाभ, नतीजा
- जो हासिल हुआ हो, सार, उद्देश्य
- ( गणित) वह संख्या या धन जो भिन्न अंकों के भाग, घटाना, जोड़ या गुणा से पैदा हो
- नतीजा, फल
- किसी चीज़ का शेष
-
वह धन जो प्राप्त हो, आमदनी, आय, नक़दी
उदाहरण - औक़ाफ़ (दातव्य सम्पत्तियाँ) का हासिल पूरी जमाअत के मफ़ाद पर ख़र्च कर दिया जाता है
- प्राप्त, वुसूल
حاصِل کے مترادفات
حاصِل کے متضادات
حاصِل سے متعلق کہاوتیں
حاصِل کے قافیہ الفاظ
حاصِل کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاصِل)
حاصِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔